اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عصری تعلیم کے نام پر مدارس کا اولین مقصد فوت نہ ہو۔

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
عصری تعلیم کے نام پر مدارس کا اولین مقصد فوت نہ ہو۔
319
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: مسعودجاوید

دینی مدارس میں ہائی اسکول تک کی لازمی تعلیم کی وکالت دارالعلوم دیوبند نے کل کے اجلاس میں کی یہ بلا شبہ قابل ستائش ہے یہ اور بات ہے کہ اس کے خدوخال کیسے ہوں گے اور آیا ہندوستان کے تمام مدارس اس فیصلے کا استقبال اور عملدرآمد کا عہد کریں گے یا نہیں یہ ابھی واضح نہیں ہے۔ تاہم دینی مدارس کا ہدف اساسی اسلامی تعلیمات کی بقاء و تحفظ اور کتاب وسنت کی ترویج واشاعت ہے۔ ان کا اولین مقصد ایسی جماعت تیار کرنا ہے جو کتاب وسنت کے نشر واشاعت کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دے ۔ اسلام اور اسلامی تعلیمات پر ہونے والے اعتراضات کا معترضین کی زبان اور اسلوب میں مدلل اور مسکت جواب دے ۔

قرآن کی تفسیر ، تشریح اور توضیح فی زمانہ رائج مقامی زبانوں میں اشاعت کرے ۔ حدیث کی تشریح ،تحقیق اور تنقیح کر کے رطب و یابس روایات میں تمیز کرے۔ فقہ اور اصول فقہ اور اس کے معاون علوم و فنون میں ید طولی حاصل کرے۔‌ یہ جب ہی ممکن ہوگا جب دورہ کے بعد ان علوم و فنون میں تخصص کے لئے شعبے ہوں گے اور طلبہ اس کے لئے ششم سے ہی ذہنی طور پر تیار ہوں گے۔ عصری تعلیم کا نظام کچھ اس طرح ہے : دسویں جماعت تک ہر طالبعلم کے لئے یکساں نصاب ہوتا ہے جس میں تمام لازمی اور اختیاری مضامین ہوتے ہیں ۔ گیارہویں جماعت میں ہر طالبعلم کو اپنے میلان اور دسویں جماعت کے نتیجے کے مطابق کوئی ایک اسٹریم ؛ آرٹس، کامرس یا سائنس اختیار کرنا ہوتا ہے یا نمبرات کے مطابق اسکول طے کرتا ہے کہ اسے سائنس، کامرس یا آرٹس دیا جائے ۔

سائنس والے کو مزید اختیار کرنا ہوتا ہے کہ وہ میتھس لے گا یا بایولوجی ۔ اگر بارہویں پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں انجینئرنگ یا بایو ٹیک کرنا ہے تو وہ میتھس لیتا ہے اور اگر میڈیکل یا بایوسائنس کرنا ہے تو وہ بایولوجی لیتا ہے۔ مذکورہ بالا مضامین میں جو نسبتاً شروع سے کمزور ہوتے ہیں وہ آرٹس لیتے ہیں ۔‌ظاہر ہے ذہانت، میلان اور استعداد کے اعتبار سے مدارس کے تمام طلباء تفسیر، حدیث اور فقہ میں تخصصات کے اہل نہیں ہوتے ہیں۔

اس لئے جن طلباء کے اندر یہ صلاحیتیں نہیں ہیں ان کو عصری تعلیم کی دانشگاہوں میں داخلہ کے اہل بنانے میں دینی مدارس کے ارباب حل وعقد مدد کریں اور وہ اس طرح کہ این سی آر ٹی کی مخصوص کتابیں درجہ پنجم تک کے نصاب میں شامل کیا جائے تاکہ ایسے طلباء اوپن اسکولنگ سے دسویں جماعت کا امتحان بحیثیت پرائیوٹ دیں اس کے بعد وہ آگے مزید عصری تعلیم حاصل کرنے کے اہل ہو سکیں۔ پنجم تک دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کی کتابیں پڑھانے کا فائدہ مذکورہ بالا متخصصین کو بھی ہو گا اور ہونا بھی چاہیے اس لیے کہ دعوت دین کے لئے بھی اور اچھا شہری ہونے کے لئے بھی ضروری ہے کہ بنیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN