اردو
हिन्दी
مارچ 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ورن اور جاتی کا نظام بھول جانا چاہیے:بھاگوت

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
175
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور (ایجنسی)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ورن اور ذات پات کے نظام کو اب بھول جانا چاہیے۔ موہن بھاگوت نے جمعہ کو ناگپور میں منعقدہ ایک کتاب کی ریلیز پروگرام میں یہ بات کہی۔ سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ اب ذات پات کے نظام کی سماج میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔
ڈاکٹر مدن کلکرنی اور ڈاکٹر رینوکا بوکارے کی کتاب وجرالستی ٹنک کا حوالہ دیتے ہوئے سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ سماجی مساوات ہندوستانی روایت کا حصہ تھی لیکن اسے بھلا دیا گیا اور اس کے بہت نقصان دہ نتائج برآمد ہوئے۔

سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ بنیادی طور پر ورن اور ذات پات کے نظام میں کوئی امتیاز نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج اگر کوئی اس پر بات کرتا ہے تو سماج کے مفاد میں سوچنے والوں کو بتانا چاہئے کہ ورن اور ذات پات ماضی کی بات ہے اور اب اسے بھول جانا چاہئے۔ بھاگوت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہر وہ چیز جو امتیاز پیدا کرتی ہے اسے ختم کر دینا چاہیے۔

سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ ورن اور ذات پات کی وجہ سے سماجی تفاوت پھیلتا ہے، لیکن آج اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ورن اور جاتی کا کیا تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج سماجی مفکرین کو ذہن سازی کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ نظام بہت پیچیدہ ہے اور اسے ختم کیا جانا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Neighbors Policy News
خبریں

ایرانی صدر کی پڑوسی ممالک پر حملہ نہ کرنے کی ہداہت ، منیر عاصم سعودی عرب کیوں گیے؟

07 مارچ
Iran Strike THAAD Defense News
خبریں

ہو اے ای ،سعودی عرب اور اردن میں امریکی THAAD دفاعی نظام پر ایرانی حملہ: اردن میں 22ہزار کروڑ کا THAAD نظام تباہ،

07 مارچ
Iran War Media Controversy News
خبریں

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

07 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Neighbors Policy News

ایرانی صدر کی پڑوسی ممالک پر حملہ نہ کرنے کی ہداہت ، منیر عاصم سعودی عرب کیوں گیے؟

Iran Strike THAAD Defense News

ہو اے ای ،سعودی عرب اور اردن میں امریکی THAAD دفاعی نظام پر ایرانی حملہ: اردن میں 22ہزار کروڑ کا THAAD نظام تباہ،

Iran War Media Controversy News

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

Trump Strategy Failure News

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

Iran Neighbors Policy News

ایرانی صدر کی پڑوسی ممالک پر حملہ نہ کرنے کی ہداہت ، منیر عاصم سعودی عرب کیوں گیے؟

مارچ 7, 2026

حالیہ خبریں

Iran Neighbors Policy News

ایرانی صدر کی پڑوسی ممالک پر حملہ نہ کرنے کی ہداہت ، منیر عاصم سعودی عرب کیوں گیے؟

مارچ 7, 2026
Iran Strike THAAD Defense News

ہو اے ای ،سعودی عرب اور اردن میں امریکی THAAD دفاعی نظام پر ایرانی حملہ: اردن میں 22ہزار کروڑ کا THAAD نظام تباہ،

مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN