اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میرٹھ: اسپتال میں آکسیجن سپلائی رکنے سے 5 مریضوں کی موت، جم کر ہنگامہ و توڑ پھوڑ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
پینٹا میڈ اسپتال میں سنگین مریضوں کی زندگیاں داؤ پر

(فائل فوٹو)

32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ :
میرٹھ میڈیکل تھانہ حلقہ کے نوٹیما اسپتال میں اتوار کے روز کورونا کے پانچ مریضوں کی موت ہوگئی۔ دو مریضوں کے لواحقین نے الزام لگایا کہ آکسیجن سپلائی بند ہونے اور علاج میں لاپروائی سے موت ہوئی ہے۔ناراض رشتہ داروں نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔
افراتفری کے درمیان کئی تھانوں کی فورس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی۔ چار گھنٹے تک ہنگامہ برپا رہا۔ پولیس کے سامنے ہی لواحقین ہنگامہ کرتے رہے۔ عالم یہ تھا کہ سی ایم او کو بھی موقع پر پہنچنا پڑا۔
نیوٹیما اسپتال میں کووڈ اور نام کووڈ مریض بھرتی ہیں۔ اتوار دوپہر سے شام تک اسپتال میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔ افرا تفری تب مچ گئی جب آئی سی یو میں شام کو ایک ایک تین مریضوں کی موت ہوگئی۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ آکسیجن کی سپلائی رکنے سے مریض تڑپنے لگے اور مریضوں نے دم توڑ دیا۔ اسے لے کر اسپتال میںناراض لواحقین نے ہنگامہ کرنے لگے۔
بیک وقت متعدد اموات کی اطلاع سے اسپتال انتظامیہ بھی حیران تھا۔ تیمارداروں نے عملے سے ناراضگی کا اظہار کرنا شروع کردیا۔ مریضوں کی موت پر لواحقین میں افراتفری پھیل گئی۔ آکسیجن ختم ہونے کا شور تھا۔ اطلاع ملنے پر میڈیکل کے علاوہ نوچندی سمیت متعدد تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کا ہجوم لگ گیا۔
اسپتال میں توڑ پھوڑ شروع ہوگئی۔ اس کے باوجود لوگوںنے توڑ پھوڑ جاری رکھی ۔ کئی اور تھانوں کی فورس بلا لی گئی۔ لوگوں نے الزام لگایا کہ آکسیجن کی سپلائی رکنے سے ہاپوڑ رہائشی پون ورما (42) آ ر کے پورم رہائشی آشوک گوئل (55) کے علاوہ مراد آباد رہائشی ایک خاتون کی موت ہوگئی ہے۔
نیوٹیما اسپتال کے ایم ڈی ڈاکٹر سندیپ گرگ کا کہنا ہے کہ پانچ افراد کی موت ہوئی ہے۔ ان کے اہل خانہ آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ موت ہونا بتا رہے ہیں،جبکہ ایسا نہیں ہے۔ لوگ اپنوں کو کھونے کا غم برداشت نہیں کر پا رہے ہیں اور بے قابو ہوجارہے ہیں۔
ادھر سی ایم او کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔ ابھی تک کی جانچ میںایسا نہیں لگ رہا ہے ، حالانکہ ابھی کلین چٹ نہیں دی ہے۔ گہرائی سے جانچ کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے اسپتال میں آکسیجن تھی ،، سپلائی متاثر ہو ئی یہ جانچ کا موضوع ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News
خبریں

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

16 مارچ
Iran Trump Strait of Hormuz News
خبریں

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

16 مارچ
UN Islamophobia Report News
خبریں

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

16 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

Assam CM Miya Statement News

تیور برقرار“ ہم 70 لاکھ لوگوں (میا )کو نہیں نکال سکتے، ان کے جانے کے لیے حالات پیدا کریں گے، ”سی ایم اسام

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026
Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN