اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دلشاد گارڈن میں ہیٹ اسپیچ پر
جمعیۃ کے وفد کی اسپیشل سی پی سے ملاقات ،سخت کارروائی پر زور

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
دلشاد گارڈن میں ہیٹ اسپیچ پرجمعیۃ کے وفد کی اسپیشل سی پی سے ملاقات ،سخت کارروائی پر زور
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہ نئی دہلی پریس ریلیز جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں ایک وفد نے آج اسپیشل سی پی لاء اینڈ آرڈر دہلی پولس دیپندر پاٹھک سے دہلی پولس ہیڈکوارٹر واقع جے سنگھ روڈ پر ملاقات کی اور شمال مشرقی دہلی کے جنتا فلیٹ رام لیلا گرائونڈ دلشاد گارڈن میں نفرت انگیز پروگرام منعقد کرنے اور مسلمانوں کے خلاف اکثریتی طبقہ کو اکسانے والوں پر سخت کارروائی کامطالبہ کیا

اس سلسلے میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے ایک یادداشت بھی ان کو سونپی گئی ۔وفد نے پولس کمشنر سے مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کو مٹانے اور ان کا اقتصادی بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کی جائے ، اب تک جو کچھ بھی کارروائی عمل میں آئی ہے وہ تشفی بخش نہیں ہے ۔ یہ ملک میں لاء اینڈ آرڈ ر پر لوگوں کے اعتماد کا بھی مسئلہ ہے ، یہ تب ہی قائم ہو گا جب چاہے کوئی ایم پی ہو یا ایم ایل اے ، اگر اس نے ملک کی سالمیت اور وقار کو چیلنج کیا ہے تو اس کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے اور آئین و قانون کی بالادستی کو مستحکم کیا جائے

۔دوسری طرف ملک کی اقلیت کے سلسلے میںپولس کے کردار کا بھی مسئلہ ہے ، دہلی ملک کی راجدھانی ہے ، اگر ایسی حساس جگہ پر کسی ایک مخصوص کمیونٹی کو مارنے کاٹنے اور بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے اور پولس کی چوکسی ظاہر نہ ہوتو اس کا اثر بین الاقوامی سطح پر بھی پڑتا ہے۔جمعیۃ علماء ہند جو پورے ملک میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ایک ہزار سے زائد سدبھائونا سنسدکررہی ہے ، وہ اس کو ہرگز قبول نہیں کرسکتی کہ ملک کی نیک نامی متاثرہو اور ملک انارکی کی راہ پر چلا جائے۔ پولس کمشنر نے ساری باتیں غور سے سننے کے بعد کہا کہ ان کا محکمہ اس سلسلے میں مختلف پہلووں سے جانچ کررہا ہے اور اس سلسلے میں ہماری ایک میٹنگ بھی ہور ہی ہے ، کسی بھی شخص کو قانون سے آگے بڑھنے یا نفرت پھیلانے کی صورت میں چھوڑا نہیں جائے گا ، جہاں تک نامزد ایف آئی آر کی بات ہے تو ہم ویڈیو کی فارنسک جانچ کررہے ہیں ، اس سلسلے میں بھی قدم اٹھائیں گے ۔

آج جمعیۃ علماء ہند کے وفد میں سربراہ کے علاوہ مولانا غیور احمد قاسمی سینئر آرگنائزر جمعیۃ علما ء ہند، محمد نوراللہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ، مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی ، ڈاکٹر مشہود عالم انچارج شعبہ جیم جمعیۃ علماء ہند، مولانا معظم عارفی وغیرہ شامل تھے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN