اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کووڈ ٹاسک فورس کی ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی مانگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کووڈ ٹاسک فورس کی ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی مانگ

(فائل فوٹو)

24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ تعداد تقریباً 50 ممالک میں ایک دن میں پائے جانے والے کیسز سے زیادہ ہے۔ دوسری لہر میں تیزی سے ہو رہے انفیکشن کی چین کو توڑنے کے لیے کووڈ ٹاسک فورس کے ممبران نے مکمل لاک ڈاؤن کی مانگ کی ہے۔ ان ممبران میں ایمس اور انڈین کاؤنسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) شامل ہیں۔ اس پرمرکز سرکار پیر کو فیصلہ لے سکتی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممبران ایک ہفتہ سے یہ مانگ کر رہے ہیں۔ آئی سی ایم آر کا مؤقف ہے کہ کورونا کی دوسری لہر اکا پیک آنا باقی ہے ۔ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ ان حالات میں انفیکشن کی چین توڑنے کے لئے دو ہفتوں کا مکمل لاک ڈاؤن ضروری ہے۔

مرکز جزوی لاک ڈاؤن لاگو کرسکتا ہے

مرکز نے آئی سی ایم آر اور ایمس کی رائے پر کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 3 مئی کے بعد مرکز اس پر فیصلہ لے سکتی ہے، کہا جارہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن تونہیں مگر حکومت جزوی طور پر لاک ڈاؤن کا اعلان کرسکتی ہے۔
ماہر نے کہا کہ دوسری لہر مئی میں ختم ہوسکتی ہے ، لیکن اس کو قوانین پر عمل کرنے پڑیں گے
اشوکا یونیورسٹی کے تریویدی اسکول آف بائیوسینس کے ڈائریکٹر اور وائرالوجسٹ ڈاکٹر شاہد جمیل نے بتایا تھا کہ مئی کے دوسرے ہفتے میں کورونا کی دوسری لہر کاپیک آسکتا ہے۔ ابھی ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ کتنے معاملات سامنے آئیں گے۔ یہ تعداد یومیہ 5-6لاکھ کی بھی ہوسکتی ہے۔ دراصل یہ تعداد لوگوں کے کووڈ کو لے کر برتے جارہے احتیاط اور رویہ پر منحصر ہوگی۔
ڈاکٹر جمیل کا خیال ہے کہ اگر لوگ کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہیں تو شاید مئی کے آخر میں ہم دوسری لہر پر قابو پاسکتے ہیں ، لیکن اگر لوگ اس طرح کے قوانین کو توڑتے رہیں تو یہ لہر کافی طویل عرصے تک بڑھ سکتی ہے ۔

فی الحال دہلی ، راجستھان ، ہریانہ ، اڈیشہ میں مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ مہاراشٹر اور پنجاب میں منی لاک ڈاؤن کا نفاذہے۔ یوپی میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ مدھیہ پردیش نے بھی 7 مئی تک کرفیو نافذ کردیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN