اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘آپ’نے بی جے پی نہیں کانگریس میں نقب لگائ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
‘آپ’نے بی جے پی نہیں کانگریس  میں نقب لگائ
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:اسما زریں صالحاتی

گجرات سے کانگریس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ 2017 کے انتخابات میں بی جے پی کو سخت ٹکر دینے والی کانگریس مقابلہ

میں کہیں نظر نہیں آئ۔۔ ایگزٹ پولز اور اب حتمی نتائج میں، پارٹی کے ووٹ شیئر میں اس قدر کمی آئی ہے کہ ہماچل کی بہتر کارکردگی کا مرہم بھی اسے راحت نہیں دے سکتا۔سوال یہ ہے کہ بی جے پی کو ریکارڈ جیت دلانے اور کانگریس کے ووٹ شیئر میں ریکارڈ کمی میں AAP کا کیا کردار تھا؟ کیجریوال کی گجرات میں انٹری نے اس بار یہاں انتخابی کھیل کو کتنا بدلا؟

اس سلسلے میں کئ تجزے سامنے آۓ ہیں ،سب نے اپنے اپنے انداز سے گفتگو کی ہے لیکن اس پر عمومی اتفاق ہے کہ آپ کا کھیل جگ ظاہر ہے پھر بھی یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ کیا کانگریس گجرات میں اس ریکارڈ توڑ خراب کارکردگی کا الزام اپنی تیاریوں پر عائد کرے گی یا یہاں انتخابی میدان میں نئی ​​کھلاڑی عام آدمی پارٹی پر؟ ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا ان کی پارٹی کے ووٹوں کا بڑا حصہ AAP کے ساتھ گیا؟ 2017 اور 2022 کے ووٹ شیئر کے اعداد و شمار ان سوالوں کا جواب دے رہے ہیں۔

اس پر غور کرتے ہیں کہ کس کا ووٹ فیصد میں کیا حصہ رہا ۔بی جے پی نے 2017 کے انتخابات میں کل ووٹوں کا 50% حاصل کیا تھا، جب کہ اس بار یہ بڑھ کر 53% تک پہنچ گیا ہے۔ یعنی پارٹی کے ووٹ شیئر میں تقریباً 3% اضافہ ہوا ہے۔ دوسری طرف، 2017 کے انتخابات میں کانگریس کو 41.4 فیصد ووٹ ملے تھے۔ جو اس بار تقریباً 14.4 فیصد کی کمی کے بعد 27 فیصد کے قریب دیکھے جا رہے ہیں۔

اب AAP

کے ووٹوں کو ہی دیکھ لیں۔ AAP، جسے 2017 میں صرف 0.01% ووٹ ملے تھے، اس بار 13% ووٹ حاصل کر رہے ہیں۔یعنی یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کانگریس کے ووٹوں کا فیصد تقریباً اتنا ہی کم ہوا ہے جتنا کہ AAP کے ووٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انتخابات سے پہلے اور اس کے دوران سیاسی ماہرین مسلسل یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ بی جے پی کا بنیادی ووٹر حرکت میں نہیں آئے گا، لیکن بی جے پی اور کانگریس مخالف ووٹر گجرات میں کیجریوال کا ہاتھ تھامے گا۔ کم از کم یہ ووٹ شیئر کے انتخابی اعداد و شمار سے نظر آتا ہے۔پچھلے 25 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ گجرات میں بی جے پی-کانگریس کے سامنے ایک حقیقی تیسری قوت کھڑی ہوئی ہے۔

آخری ایسی پارٹی شنکر سنگھ واگھیلا کی راشٹریہ جنتا پارٹی تھی جس نے 1998 کے اسمبلی انتخابات میں تقریباً 12 فیصد ووٹ اور چار سیٹیں حاصل کیں۔ لیکن وہ بھی بی جے پی سے علیحدگی کے بعد بننے والی پارٹی تھی۔AAP شمالی اور وسطی گجرات میں اپنی خراب کارکردگی کی وجہ سے مجموعی طور پر گجرات کی سطح پر رائے دہندوں کے سامنے اب بھی ایک آپشن کے طور پر نہیں ابھری ہے۔ اس کے باوجود یہ بھی سچ ہے کہ پنجاب میں اپنے ابتدائی چند انتخابات میں بھی AAP بنیادی طور

پر مالوا کے علاقے تک محدود تھی لیکن آج وہاں اس کی حکومت ہے مطلب یہ کہ ابھی آغا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN