اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سینئیر سیٹیزن کو رعایت کے موڈ میں نہیں ریلوے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, فکر ونظر
A A
0
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : وزیر ریل اشونی ویشنو نے واضح کیا ہے کہ ریلوے میں سینئر سیٹیزن کو ملنے والی رعایت فی الحال بحال نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کا پینشن اور تنخواہ بہت زیادہ ہے اور اس کے علاوہ پچھلے ہی سال ہندوستانی ریل نے مسافر سے وابستہ خدمات کیلئے 59000 کروڑ روپے کی سبسڈی دی تھی ۔ مرکزی وزیر پارلیمنت میں رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے ۔
کووڈ 19 کی شروعات کے بعد سے ریلوے نے اس رعایت کو بند کردیا تھا ۔ وزیرریل نے جواب دیتے ہوئے ریلوے کے ذریعہ کیا جارہا خرچ بھی بتایا ۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی کیلئے پچھلے سال 59000 کروڑ روپے دئے گئے جو کئی ریاستوں کے سالانہ بجٹ سے زیادہ ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ریلوے پینشن پر ہر سال 60000 کروڑ اور تنخواہ پر 97000 کروڑ روپے خرچ کررہا ہے ۔ ساتھ ہی ایندھن پر 40000 کروڑ روپے خرچ ہورہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مسافروں کو نئی سہولیات دی جارہی ہیں ۔ انہوں نے لوگوں سے ریلوے کی موجودہ صورتحال پر غور کرنے کی اپیل کی ۔
ایک دیگر ممبر پارلیمنٹ سریش دھنورکر کے ایسے ہی ایک سوال پر مرکزی وزیر ریل نے کہا کہ ہر مسافر کو ٹکٹ میں تقریبا 55 فیصد کی چھوٹ دی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مسافر کے سفر میں ریلوے کو اوسط 1.16 روپے کا خرچ اٹھانا ہوتا ہے جبکہ ان سے کرایہ 40 ۔ 48 پیسے ہی لیا جاتا ہے ۔ سریش دھنورکر نے سوال کیا تھا کہ سینئر سیٹیزن اور پرمٹ یافتہ صحافیوں کو ٹکٹ میں رعایت ملنی کب شروع ہوگی 

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist