اردو
हिन्दी
مارچ 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رشدی پر حملہ کرنے والےکو ایران کا قیمتی تحفہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, مذہبیات
A A
0
585
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانوی مصنف سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے والے لبنانی نژاد امریکی نوجوان ہادی مطر کو ایک ایرانی عہدیدار نے قیمتی تحفہ پیش کر دیا ہے۔ اس اقدام سے گذشتہ برس اگست کو ہونے والے اس حملے میں تہران کے ملوث ہونے کا اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے۔ اس وقت کئی عہدیداروں نے ایران کے اس حملے میں ملوث ہونے کی تردید کر دی تھی
العربیہ کی خبر کے مطابق پیر کی شام ملعون رشدی کے خلاف خمینی کے فتوے کے نفاذ کے لیے عوامی کمیٹی کے سیکرٹری محمد اسماعیل زارعی نے حملہ آور کو ایک ہزار مربع میٹر اراضی دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہوئی کہ اس نے ایسا کیا
زارعی نے کہا کہ سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے اس بہادر نوجوان کے اعزاز میں 1000مربع میٹر زرخیز اور قیمتی زرعی زمین دی گئی۔ یہ تحفہ ایک خصوصی تقریب کے دوران ھادی مطر کو یا اس کے قانونی نمائندے کے حوالے کیا جائے گا۔۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Qatar Gas Plant Attack News
خبریں

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

19 مارچ
Social Media Block Power News
خبریں

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

19 مارچ
Ashram Fake Currency Seizure News
خبریں

آشرم میں چل رہاتھا نقلی نوٹوں کا کارخانہ، باہر دھرم-یوگ کا بورڈ، کروڑوں نقلی نوٹ ملے، چھ گرفتار

19 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

Social Media Block Power News

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

Ashram Fake Currency Seizure News

آشرم میں چل رہاتھا نقلی نوٹوں کا کارخانہ، باہر دھرم-یوگ کا بورڈ، کروڑوں نقلی نوٹ ملے، چھ گرفتار

Iran War Support Dulat News

جنگ ایران جیتےگا، بھارت سے مضبوط رشتے ،ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہیے: سابق راچیف ایس دولت

Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

مارچ 19, 2026

حالیہ خبریں

Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

مارچ 19, 2026
Social Media Block Power News

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

مارچ 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN