اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جیل سے باہر آتے ہی لالو ایکشن میں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد جیل سے رہا

(فائل فوٹو)

64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرسادیادو جیل سے باہر آتے ہی سرگرم سیاست میں واپس آگئے ہیں۔ 9 مئی کو لالو حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی پرساد یادو کے ساتھ تمام اراکین اسمبلی اور آر جے ڈی کے تمام امیدواروں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے جنہوں نے اسمبلی انتخابات میں اپنا ہاتھ آزمایا ہے۔ آر جے ڈی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے یہ اطلاع دی گئی ہے۔
اس بارے میں پارٹی لیڈر شکتی یادو نے اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ تمام لیڈر میٹنگ میں جڑیں گے اور لالویادو کی رہنمائیں حاصل کریں گے۔ جمہوریت اور ملک دونوں کا تحفظ ضروری ہے۔ آج ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ لالو یادو نے 2014 میں ہی پیش گوئی کی تھی ، لوگوں کو متنبہ کیا تھا کہ اگر ملک موجودہ حکومت کے ہاتھ میں چلا گیا تو اس کا نتیجہ بہت برا ہوگا۔
اس بار آر جے ڈی میں پہلی بار ایم ایل اے کی بڑی تعداد آئی ہے۔ لالو انھیں کورونا مدت کے دوران لوگوں کی مددکرنے اور دیگر مشورے دیں گے۔ میٹنگ میں بہار اسمبلی انتخابات 2020 میں قسمت آزما چکے تمام لیڈروں کو بلایا گیاہے ۔
آر جے ڈی سپریمو لالو یادو نے ریاست کی طبی خدمات کے بارے میں پٹنہ ہائی کورٹ کے سخت بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ لالو کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار کی پوری صحت کی خدمت فوج کے حوالے کرنے کی بات کی ہے۔ لالو پرساد نے الزام لگایا ہے کہ’ اس وبا میں بھی ریاستی حکومت سنجیدہ اور انسانیت دوست نہیں ہے۔ سوال کیا کہ جنگل راج چلانے والے اب کہاں غائب ہیں۔ ایک دیگر ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ کوئی تو بہار سرکار کو اخلاقیات ، جوابدہی ، ضمیر اور فرض کی ادائیگی سکھا دو۔ ‘
سابق وزیر اعلیٰ رابری دیوی نے ٹویٹ کیا کہ ہائی کورٹ نے ریاست کی نتیش حکومت کو مکمل ناکام قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا میں بہار حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔ عام آدمی اد ھر -ادھر دوڑکر مدد کی التجا کر رہا ہے۔ چاہے آکسیجن ہو، دوا ہو، اسپتال میں بھرتی اور یہاںت تک آخری رسومات کرنا ہو ۔ رابری دیوی نے کہاکہ اتنی غیر فعال سرکار تاریخ میں نہیں دیکھی ہوگی۔
چارے گھوٹالے میں تقریباً تین سال پہلے جیل جانے کے بعد بہار کے سابق وزیر لال یادو عدالت کے حکم پر سرگرم سیاست سے پرہیز کرتے آرہے تھے لیکن 19 اپریل کو ضمانت ملنے کے بعد اب وہ دہلی میں بیٹی و پارٹی کی راجیہ سبھا ممبر میسی بھارتی کی سرکاری رہائش گاہ پرہیں۔ دمکا کے خزانے سے غیر قانونی انخلا کے معاملے میں رانچی کی عدالت نے انہیں ضمات دے دی ہے اس کے بعد سے اب لال کا ٹویٹ وار شروع ہوگیا ہے۔جیل سے باہر آتے ہی لالو ایکشن میں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN