اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی کا مرکز پر نشانہ ،کہا؛اب تک کی سب سے ناسمجھ سرکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بنگال میں اصلی ’کھیلا ‘اویسی کے ساتھ

(فائل فوٹو)

36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کووڈ حالات کو لے کر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سپریمو اور ممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ایک بار پھر مودی سرکار کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ مرکزی سرکار کو اب تک کی سب سے ناسمجھ و غیر سائنسی سرکار قرار دیتے ہوئے اویسی نے کہاکہ پہلی لہر کے بعد حکومت نے جیت کا اعلان کردیا اور خود سے ہی خود کو شابا شی دے دی ۔ انہوں نے کہا کہ اب دوسری لہر کے قہر کو دیکھ کر حکومت کچھ بھی بولنے سے جھجھک رہی ہے۔ ان کے اپنے سائنسی مشیر تیسری لہر کے بارے میں تذبذب کے شکارہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا سرکار کی ہدایت سائنسداں اپنی پوزیشن کو بدل رہے ہیں۔ اویسی کا یہ رد عمل مرکز سرکار کے چیف سائنٹفک ایڈوائزر وجے راگھون کے اس بیان پر آیا ہے جہاں انہوں نے تیسری لہر کےامکان کااظہار کیا ہے ۔
اس کے بعدانہوں نے اگلے ٹیویٹ میں سپریم کورٹ کے ذریعہ نیشنل ٹاسک فورس تشکیل کرنے کو لے کر سرکار پر نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر دوسری لہر کے لیے سرکار تیار رہتی اور اس کا رویہ لاپروائی بھرا نہیں ہوتا تو اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کا یہ قدم ثابت کرتا ہے کہ آئینی ادارے کی آزادی کو خارج کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ یہ ایک طرح ایگزیکٹیو سیکٹر میں عدالتی مداخلت ہے۔
بتادیں کہ سپریم کورٹ نے ہفتہ کو نیشنل ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ جو ملک میں آکسیجن کی دستیابی اور فراہمی کا جائزہ اورسفارش کرے گی۔ ٹاسک فورس کے 12 ممبر ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ٹاسک فورس ابھی اور مستقبل کے لیے شفافیت اور پیشہ وارانہ بنیاد پر اس وبا کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے ان پٹ اور حکمت عملی فراہم کرے گی ۔ دہلی ،کرناٹک سمیت کئی ریاستیں آکسیجن کی قتل کو لے کر شکایت کررہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN