اردو
हिन्दी
اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بٹو بجرنگی کا دعویٰ :میری وجہ سے ہزاروں مسلمان جیل میں ہیں

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
553
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ہریانہ کے نوح میں بھڑکنے والے فرقہ وارانہ تشدد کی آگ نے آس پاس کے کئی اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سینکڑوں دکانوں، کچی آبادیوں اور گلی کوچوں کو نقصان پہنچا، مسجد کے امام سے لے کر ہوم گارڈ جوان اور عام شہری تک کم از کم 6 لوگوں کی موت ہوئی، لیکن اس پورے تشدد میں 2 نام مسلسل سرخیوں میں رہے- بٹو بجرنگی اور مونو مانیسر۔مانیسر پولیس کی پہنچ سے دور ہے جبکہ بٹو ضمانت پر ہے
الزام ہے کہ دونوں نے نوح کے جلوس سے قبل اشتعال انگیز ویڈیوز جاری کیں جس کی وجہ سے یاترا کے دوران دونوں فریق آمنے سامنے آگئے۔ دی کوئنٹ ہندی نے ایک ملزم بٹو بجرنگی سے بات کی۔
نوح میں تشدد کے وقت بٹو بجرنگی کہاں تھے اور ہریانہ تشدد میں ان کا نام کیوں آرہا ہے، اس پر بٹو نے کہا کہ میوات کے نلہڑمیں بھولے بابا کا مندر ہے۔ جل ابھیشیک کا پروگرام تھا۔ ہم نے راستے میں ایک ٹول پر ویڈیو لگائی اور آدھے گھنٹے کے بعد مندر پہنچے۔ اس دوران میں بڑے پیمانے پر گاڑیاں جلا دی گئیں، دوپولیس والے شہید ہوئے، کئی گاڑیوں کے شو روم لوٹ لیے گئے۔ کیا یہ سب ڈیڑھ گھنٹے کا واقعہ تھا؟ مجھ پر سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے۔
بٹو نے کہا کہ "میں 30 سال سے ‘لو جہاد، تبدیلی مذہب اور دیگر کئی معاملات میں کام کر رہا ہوں، اس لیے انہیں لگتا ہے کہ یہ ہمارے خلاف بولتا ہے، لیکن میری کالونی میں جہاں میں رہتا ہوں، وہاں 2000 مسلم پریوار ہیں۔” بٹو بجرنگی نے دعویٰ کیا کہ
"30 سالوں میں کوئی نہیں بتا سکتا کہ بٹو بجرنگی نے کسی بھائی کو ہراساں کیا ہے یا دھمکی دی ہے۔ جو لوگ غلط کام کرتے ہیں، میں ان کے خلاف شکایات درج کرتا ہوں اور انہیں جیل بھیجتا ہوں۔ میری وجہ سے ہزاروں مسلمان جیل میں ہیں۔”
شوبھا یاترا میں لوگ ہتھیار کیوں لے کر جا رہے تھے؟ تلواریں یا بندوقیں کیوں تھیں؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے بٹو نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس اے کے 47 تھی اور ہمارے ایک کارکن کے پاس آدھی تلوار تھی اس لیے تلوار کو اے کے 47 کے ساتھ جوڑنے کو اب ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب
خبریں

24 اکتوبر
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس
خبریں

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

24 اکتوبر
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور
خبریں

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

23 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 24, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

اکتوبر 24, 2026
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026

حالیہ خبریں

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 24, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist