اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بابا رام دیو کی کمپنی فروخت ہورہی ہے ، جانئے کون خرید رہا ہے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بابا رام دیو کی کمپنی فروخت ہورہی ہے ، جانئے کون خرید رہا ہے؟
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
روچی سویا انڈسٹریز نے گزشتہ منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ پتنجلی کے بسکٹ کے کاروبار پتنجلی نیچرل بسکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کو حاصل کرے گی۔ یہ سوا 60.02کروڑ روپے میں طے ہوا ہے۔ کمپنی نے کہاکہ 10مئی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بزنس ٹرانسفر ایگریمنٹ پردستخط کردیا ہے۔

ادائیگی دو قسطوں میں کی جائے گی

حصول کا عمل اگلے دو ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔ روچی سویا انڈسٹریز نے کہا ہے کہ حصول کی رقم دو قسط میں دی جائے گی۔ اس میں سے 15 کروڑ روپے معاہدے کی اختتامی تاریخ پر یا اس سے پہلے ادا کیے جائیں گے اور بقیہ 45 کروڑ روپے اختتامی تاریخ کے 90 دن کے اندر ادا کردیئے جائیں گے۔

کمپنی کے اثاثے اور ملازمین بھی نراٹسفر ہوں گے

اس ٹرانجکشن میں کچھ کانٹریکٹ مینوفیکچرنگ ایگریمنٹ بھی ہیں اور ساتھ ہی ملازمین کے ساتھ – ساتھ کمپنی کے اثاثے بھی ٹرانسفر ہوں گے۔ موجودہ اثاثوں اور موجودہ واجبات سمیت تمام لائسنس اور اجازت نامے بھی روچی سویا کو منتقل کردیئے جائیں گے۔ اس حصول کا مقصد کمپنی کے موجودہ پروڈکٹ پورٹ فولیو کو مزید بڑھانا ہے۔

پتنجلی نے قرض لے کر کمپنی خریدی تھی

روچی سویا نیوٹریلا ، مہاکوش ، روچی گولڈ ، روچی اسٹار اور سن رچ جیسے برانڈز کے ساتھ ہندوستان میں بزنس کررہی ہے۔ ایک وقت تھا جب روچی سویا بھاری قرض میں ڈوبی تھی ، جس کے بعد 2019 میں پتنجلی آریود نے اس کمپنی کو 4350 کروڑ میں خریدا لیا۔ اس کے لئے ، خود پتنجلی کو 3200 کروڑ روپے کا قرض لینا پڑا۔ پتنجلی نے ایس بی آئی سے 1200 کروڑ ، سنڈیکیٹ بینک سے 400 کروڑ ، پنجاب نیشنل بینک سے 700 کروڑ ، یونین بینک آف انڈیا سے 600 کروڑ اور الٰہ آباد بینک سے 300 کروڑ کا قرض لیا تھا۔

بابا رام دیو کی ہیں دونوں کمپنیاں

اگرچہ یہاں ایک کمپنی دوسری کمپنی خریدتی ہوئی نظر آرہی ہے لیکن یہ بھی معلوم کر لینا ضروری ہے کہ دونوں ہی کمپنیاں بابا رام دیو کی ہیں۔ پنتجلی کی شروعات بابا رام دیو اور اچاریہ بال کرشن نے 2006 میں کی تھی۔ابھی کمپنی کا 99.6فیصد اسٹاک اچاریہ بال کرشن کے پاس ہے، لیکن بابا رام دیو کمپنی کے کو فاؤنڈر ہیں۔ وہیں اگر بات روچی سویا کی کریں تو بابا رام دیو اس کمپنی میں نان نان ایگزیکٹو نان انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر (Non Exe.Non Ind.Director) ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist