اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حاکم کافرمان ہے !مدد کو جرم سمجھا جائے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حاکم کافرمان ہے !مدد کو جرم سمجھا جائے
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

…… چلی ہے رسم کہ کوئی نہ مدد کو آگے بڑھے……
کچھ ایسا ہی حال ہے آج کل ہمارے ملک میں۔ سی اے اسے – این آر سی اور کسان آندولن سے لے کر کورونا بحران تک ۔ بہار سے لے کر دہلی تک۔ پپو یادو سے لے کر شری نواس بی وی تک حکومت ؍انتظامیہ کے ذریعہ یہی مثال پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ جو بھی مدد کو آگے آئے گا مجرم سمجھا جائے گا۔ جو بھی حق کی آواز اٹھائے گا ، مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہوگا اسے پولیس یا دیگر ایجنسیوں کی جانچ ، نوٹس ، ریڈ کا سامنا کرنا ہوگا۔اسے تھانہ بلایا جائے گا، اس سے تفتیش کی جائے گی ، اسے جیل میں ڈالا جائےگا۔

خبررساں ایجنسی (بھاشا) کی اطلاع ہے کہ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے کووڈ 19- وبا کے دوران لوگوں کو مدد مہیا کرانے کے لیے بھارتیہ یوا کانگریس (آئی وائی سی ) کے صدر شری نواس بی وی سے جمعہ کو پوچھ گچھ کی۔
شری نواس نے بتایا کہ پولیس نے جمعہ صبح مجھے فون کیا اور دن میں تقریباً پونے بارہ بجے میرے دفتر پہنچی۔ انہوں نے مجھ سے پوچھ گچھ کی کہ آپ یہ سب کیسے کررہے ہیں۔
حالانکہدہلی پولیس نے کہا کہ انکوائری دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد کی گئی ہے۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے بتایا کہ ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کووڈ- 19 کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویہ اور دیگراشیاءکی تقسیم میںشامل رہنماؤں سے دہلی پولیس کو پوچھ گچھ کرنے اور کرائم کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کو کہاہے۔ افسر نے بتایا کہ ہائی کورٹ کی ہدایت کی تعمیل کرتے ہوئے کئی لوگوں کے خلاف جانچ کی جار ہی ہے۔
دہلی ہائی کورٹ نے چار مئی کو پولیس کو قومی راجدھانی میں لیڈروں کے ذریعہ ریمیڈسیور دوا حاصل کرنے اور اسے کووڈ 19-مریضوں کو تقسیم کرنے کے معاملوں کی جانچ کرنے اور کرائم کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے لیےقدم اٹھانے کو کہا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN