اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جی ہاں وشو گرو کو بھوٹان جیسا ملک بھی مدد دے رہا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا وائرس: ’آکسیجن ،بیڈ اور مودی‘ غیر ملکی میڈیا میں چھائے
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
بھوٹان سے بھارت کو ممکنہ پہلی جون سے ہر روز چالیس میٹرک ٹن آکسیجن ملنے لگے گی۔ ہے نہ دلچسپ بات؟ جس بھوٹان کی بھارت کئی طرح سے مدد کرتا آیا ہے وہی چوھٹا سا ملک آج اپنے بڑے پڑوسی کی مدد کررہا ہے ،لیکن اس سے بھی بڑی دلچسپ ہے اس مدد کی کہانی۔
کہانی شروع ہوتی ہے گوہاٹی سے، جہاں 25 اپریل کی ایک شام آسام کے اس وقت کے وزیر خزانہ اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما میگھالیہ آکسیجن کمپنی کے ڈائریکٹر پروین جین سے بات کررہے تھے۔ گفتگو کے دوران جین نے کہاکہ سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کا بھوٹان کا آکسیجن پروجیکٹ لٹکا ہوا ہے۔ ان کا پلانٹ بھوٹان کے ساتھ شراکت میں آسام کی سرحد سے سات کلومیٹر دور بھوٹان کے ضلع سمرودپ جونگ کھر میں شروع ہونا تھا۔
یہ سنتے ہی ہیمنت کے دماغ میں بجلی سی چمک اٹھی۔ انہوں نے فوراً وزیر خارجہ جے شنکر کو فون کیا ۔ ساری بات سمجھا کر بولے ہم لوگ بھوٹان سے مائع آکسیجن امپورٹ کرنے کا راستہ کیوں نہیں تلاش کرتے۔ وزیر خارجہ کو بات سمجھنے میں دیر نہیں لگی اور انہوں نے بھوٹان میں موجود ہندوستانی سفیر روچر کمبوج کو فون کردیا۔ کمبوج نے بھوٹان کے بادشاہ سے درخواست کی۔ اور کام شروع کردیا۔ قابل ذکر ہے کہ بھوٹان میں جمہوریت کی آمد کے بعد بھی بادشاہ کے لئے بے حد عقیدت پایا جاتا ہے۔ دراصل نریش نے خود جمہوریت لانے کا کام کیا تھا۔
ایسے بادشاہ کی خواہش جلد سے جلد پوری ہوجاتی ہے۔ چنانچہ کمبوج کی درخواست کے بعد نریش نے حکم نامہ جاری کیا۔ ایک گھنٹہ میں تمام اجازتیں حاصل کرلی گئیں۔ اجازت اہمیت کی حامل تھی کیونکہ بھوٹان نے کووڈ کے پیش نظر سخت لاک ڈاؤن لگا رکھاہے۔ اتنا سخت کہ یہاں تک کہ بادشاہ کے کنبہ میں بھی کوئی رعایت نہیں تھی۔ اس کے باوجود شام تک پروجیکٹ کے سائٹ پر بیلچہ چلنا شروع ہوگیا۔
آسام کے وزیر اعلیٰ نے تمام تفصیلات اور پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آکسیجن پلانٹ اگلے مہینے میں شروع ہوگا۔ انہوں نے اس کے لئے وزیر خارجہ جے شنکر ، ہندوستانی سفیر کمبوج اور بھوٹان کے بادشاہ کا شکریہ ادا کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN