اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خوشخبری! اعظم خان کی صحت میں مستقل بہتری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’اعظم خاں کی حالت نازک،اگلے بہتر گھنٹے اہم‘
218
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
سماج وادی پارٹی کے رام پور سے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کی صحت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔ اعظم خان لکھنؤ کے میندانتااسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ سیتا پور جیل میں جانچ کے دوران اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کووڈمیں مبتلا پائے گئے تھے۔ اعظم خان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں بیٹے سمیت لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں بھرتی کرایا گیاتھا۔
سیتا پور جیل میں بند سماج وادی پارٹی ممبر پارلیمنٹ اعظم خاں اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم 30 اپریل کو کووڈ 19-جانچ میں کووڈ متاثرپائے گئے تھے۔ اعظم خاں کو سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے 9 مئی کو سیتا پور جیل سے لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں ان کے بیٹے سمیت شفٹ کیا گیا تھا۔
اسپتال میں داخل ہونے کے بعد اعظم خان کو آکسیجن لیول کم ہونے کی شکایت ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں آئی سی یو میں شفٹ کرکے آکسیجن پررکھا گیاتھا۔ اسپتال بلیٹن کے مطابق اعظم خان کی صحت اب آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ اب اعظم خان کو آکسیجن سپورٹ کی بھی ضرورت نہیں پڑ رہی ہے۔ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی صحت مستحکم ہے اور انفیکشن میں بھی سدھار آیا ہے۔
جب اعظم خان میدانتا اسپتال میں بھرتی ہوئے تھے تب ان کو 4 سے 5 لیٹر آکسیجن کی فی گھنٹہ ضرورت پڑ رہی تھی۔ ان کے پھیپھڑوں میں کووڈ نمونیا پایا گیا تھا ، دو دن میں جب ان کی شدت اور بیماری میں اضافہ ہوا تو ان کی آکسیجن کی ضرورت بڑھ گئی تھی۔ جس کی وجہ سے ان کو کووڈ وارڈ کے آئی سی یو میں شفٹ کرانا پڑا تھا۔ حالانکہ اب آہستہ آہستہ ان کے صحت میں بہتری آرہی ہے اور وہ مستحکم ہیں۔
میدانتا میں اعظم خان کا علاج ، سیویئر انفیکشن ڈیجز پروٹوکول کے تحت کرٹیکل کیئر ٹیم کے ڈاکٹروں کی سخت نگرانی میں چل رہا ہے۔ ایس پی کے سربراہ اکھلیش یادو بھی اعظم خان کے علاج پر نگرانی کر رہے ہیں۔ اکھلیش یادو اعظم خان کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کرنے میدانتا پہنچے تھے جہاں وہ اعظم خاں کی دیکھ ریکھ کررہی ڈاکٹروں کی ٹیم سے ملے تھے۔
اعظم خان اور ان کا بیٹا عبد اللہ اعظم گزشتہ 14 ماہ سے سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ اعظم خان اپنے بیٹے کے ساتھ فروری 2020 سے ہی ضلع جیل سیتا پور میں اراضی پر قبضہ ، تجاوزات اور دیگر سنگین مجرمانہ مقدمات میں بند ہے۔ ان کی اہلیہ رام پورصدر سے ایم ایل اے ڈاکٹر تزئین فاطمہ کو دسمبر 2020 میں عدالت نے ضمانت دے دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN