اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

25سالہ آصف کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
25سالہ آصف کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا
277
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میوات:
ہریانہ کے شہر میوات میں 25 سالہ نوجوان آصف کے قتل کے بعد علاقے میں پرامن کشیدگی ہے ۔ واردات میں شامل قتل کے ملزمین بدمعاشوں کی گرفتاری کو لے کر گاؤں والوں نے سڑک جام کر دیا۔ اطلاع کے مطابق میوات کا رہنے والا آصف نام کا نوجوان اپنے 2 چچازاد بھائیوں کے ساتھ اتوار کو اپنی بہن کے گھر سے واپس لوٹ رہا تھا ۔ راستے میں دوسرے نوجوانوں کے ایک گروپ نے اس پر حملہ کردیا ۔ ہجومی تشدد نے پیٹ پیٹ کر آصف کومار ڈالا۔
واقعہ 16 مئی رات 9بجے میوات کے روجکا میو تھانہ حلقہ کا ہے جب آصف اپنے چچا زاد بھائیوں کے ساتھ میڈیکل اسٹور پر دوا لینے گیا تھا۔ تینوں ایک بائک پر واپس لوٹ رہے تھے تبھی راستے پر دو ایس یو وی میں آئے لوگوں نے انہیں گھیر لیا اور آصف کی بائک کو ٹکر مار دی۔ الزام کے مطابق اس کے بعد آصف زمین پر گر گیا اور وہاں تقریباً 15 سے 20 لوگوں نے اکھٹا ہو کر اس پر لاٹھی اور سریا سے حملہ کردیا۔
ہجومی تشدد کے ذریعہ پیٹ کر قتل کئے جانے کے بعد آج گاؤں والوں نے بدمعاشوں کی گرفتاری کی مانگ کو لے کر اہم شاہراہ کو جام کردیا ۔ جب پولیس جام کھلوانے موقع پر پہنچی تو مشتعل لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا اس کے بعد بڑی تعداد میں سیکورٹی فورس کو تعینات کی گیا ہے ۔
الزام ہے کہ بھیڑ نے آصف کی پٹائی لاٹھی، ڈنڈے اور لوہے کے سریا سے کی تھی۔ آصف کے بھائی اور اس معاملے کے چشم دید گواہ راشد نے پولیس کو بتایا کہ اس حملے میں گاؤں کے ہی تقریباً 9 سے 10 نوجوان شامل تھے اور باقی ملزمین آس پاس کے گاؤں سے تھے۔ الزام یہ بھی ہے کہ آصف کو مار پیٹ کے بعد گولی بھی ماری گئی ہے ۔
چشم دید راشد نے پولیس کو بتایا کہ اس حملے میں سندیپ ، اڈوانی اور کالو ، پٹواری ، رشی ، کلدیپ ، مہندر کے علاوہ کچھ ملزمین آٹا بارونڈھا اور کھیڑا خلیل پور کے بھی تھے، آصف پیشہ سے باڈی بلڈر تھااور پہلوانی کرتا تھا۔
اہل خانہ کے الزام کے مطابق ڈیڑھ درجن بدمعاشوں نے لاٹھی ،ڈنڈےاور پتھروں سے کچل کر بے رحمی سے اس کا قتل کردیا۔ آصف کا قتل کس وجہ سے ہوا ابھی یہ صاف نہیں ہو پایا ہے ۔ معلومات کے مطابق آصف اپنے ساتھی راشد کے ساتھ سوہنا سے دوا لینے کے گیا تھا لیکن وہ واپس نہیں لوٹا۔ پولیس نے متاثرہ پریوار کی شکایت پر معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist