اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا کو بھی ہندو مسلم جھگڑے میں بدلنے کی کوشش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایک دن میں 3.23لاکھ سے زائد نئے معاملے درج ، 2771مریضوں کی موت
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کیا بی جے پی کورونا کے معاملے پر کانگریس کو گھیرنے چاہتی ہے اور یہ تشہیر کرنا چاہتی ہے کہ کانگریس نے کمبھ کو ’ سپر اسپریڈر ‘ کہہ کر سماج کو بانٹنے کی کوشش کی ہے؟ کیا بی جے پی اسی بہانے کورونا کے مسئلہ پر بھی ہندو- مسلم پولرائز کرنے کی کوشش میں ہے ؟
یہ سوال اس لئے اٹھ رہا ہے کہ بی جے پی نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کمبھ کو کورونا کا’ ‘سپر اسپریڈر‘ کہا ہے اور پارٹی کارکنوں کو ایسا کہہ کر اس کی تشہیر کرنے کی ہدایت دی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس پر سخت تنقید کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ملک، حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو بدنام کرنے کے لئے ٹول کٹ کا سہارا لیا ہے اور کورونا کےنئے ویریئنٹ کو مودی اسٹرین کہہ کر عام کیا ہے۔
کانگریس نے بی جے پی پر پلٹ وار کرتے ہوئے اسے ’فیک‘ قرار دیا ہے اور کہاہے کہ اس نے ایسا کوئی ٹول کٹ نہیں بنایا ہے ۔

Friends look at the #CongressToolKit in extending help to the needy during the Pandemic!
More of a PR exercise with the help of “Friendly Journalists” & “Influencers” than a soulful endeavour.
Read for yourselves the agenda of the Congress:#CongressToolKitExposed pic.twitter.com/3b7c2GN0re

— Sambit Patra (@sambitswaraj) May 18, 2021

بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے ٹویٹ کیا کہ کانگریس نے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ ’مودی اسٹرین‘ یا ’انڈین اسٹرین‘ کہہ کر کورونا کے نئے اسٹرین کو عام کریں۔ پاترا نے یہ بھی کہا ہے کہ کوروناکے دوران لوگوں کی مدد کرنے کا کانگریس کای دعویٰ دکھاوا اور کچھ صحافیوں کے ساتھ مل کر تشہیر ہے ۔ پاترا نے یہ بھی کہا کہ کانگریس قائد راہل گاندھی نے کمبھ میلے کو کورونا کا’’سپر اسپریڈر‘ کہا ہے۔

Dividing society and spewing venom against others….Congress is a master at this. India is seeing Congress’ antics, while the nation is fighting COVID-19. I would urge Congress to go beyond ’Toolkit Models’ and do something constructive. #CongressToolkitExposed

— Jagat Prakash Nadda (@JPNadda) May 18, 2021

بی جے پی کے قومی صدر جے جے پی نڈا نے کہا ہے کہ کانگریس سماج کو بانٹ رہی ہے اور اس معاملے میں استاد ہے۔مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا ہے کہ کانگریس موت پر سیاسی فائدہ اٹھا رہی ہے ، یہ سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا کہ وہ اس سطح پر آسکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN