اردو
हिन्दी
جولائی 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
234
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی’’موجودہ حالات میں کرنے کا جو کام ہے وہ یہ کہ ہم ملک عزیز کے گلی -کوچوں میں دلوں اور دماغوں کو جیتنے کی مہم چھیڑدیں۔تاریخ کے ابواب میں قلعے فتح کرنے والے ہمارے ہیروز قرار پاتے ہیں، لیکن اس وقت ہم سب کو جن حالات کا سامنا ہے ان میں ہمارے ہیرو وہ لوگ ہوں گے جو دل اور دماغ فتح کریں گے۔اسی سے یہاں حالات بہتر ہوں گے۔ دماغ فتح ہوتے ہیں ربط و تعلق بحال کرنے سے ،غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے سے اور صحیح بات اور صحیح پیغام پہنچا کر جبکہ دل فتح ہوتے خدمت خلق اور بے لوث انسانوں کی خدمت کرکے، ان کے مسائل حل کرکے‘ جماعت اسلامی ہند حلقہ دہلی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی ان خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ”’’ نوجوانوں کو کوشش کرنی چاہیے کہ آئندہ پانچ برسوں میں اس ملک میں ایسی فضا بن جائے کہ یہاں عام برادران وطن کے لیے اسلام کو جاننے کا ذریعہ میڈیا نہ ہوبلکہ اس کا اپنا مسلمان دوست ہو۔۔ ‘‘
ڈاکٹر قاسم رسول الیاس (رکن، مرکزی مجلس شوریٰ، جماعت اسلامی ہند) نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمانوں کو موجودہ حالات میں اسی اسوہ نبویؐ کو اختیار کرنا چاہیے کہ جس طرح صحابہ کرام ؓ نے اختیار کیا تھا اور کامیابیاں اپنے نام کی تھیں۔
۔ امیر حلقہ عبد الوحید نے جماعت کی تاریخ اور اس کے قیام کے مقاصد پر روشنی ڈالی اور حلقہ کی گرانقدر سرگرمیوں سے عوام کو روشناس کرایا۔
اس موقع پر طلبہ تنظیم اسٹودنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(SIO)کے جنرل سیکریٹری سلمان خان نے کہا کہ”کسی بھی سماجی انقلاب کے روح رواں نوجوان ہی ہوتے ہیں۔ موجودہ حالات آپ کو مایوسی کے دہانے پر لے جائیں گے لیکن آپ کو کسی بھی حال میں مایوس نہیں ہونا ہے بلکہ نوجوانوں کو اللہ سے ویسی ہی امید رکھنی چاہیے جیسے حضرت محمد ؐ نے آزمائیشوں ، مصیبتوں اور آلام کے وقت رکھی تھی
ڈاکٹر قاسم رسول الیاس (رکن، مرکزی مجلس شوریٰ، جماعت اسلامی ہند) نے بھی اپنے خطاب میں مسلمانوں کو موجودہ حالات میں اسی اسوہ نبویؐکو اختیار کرنا چاہیے کہ جس طرح صحابہ کرام ؓ نے اختیار کیا تھا اور کامیابیاں اپنے نام کی تھیں۔
اس کے علاوہ حلقہ دہلی کی سکریٹری ڈاکٹر تنویر فاطمہ نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر مشہور شاعر جناب انتظار نعیم صاحب نے جماعت اسلامی ہند کے 75 برس پورے ہونے کو موقعے پر اپنا ایک منظوم کلام بھی پیش کیا۔ ۔ جلسہ کی نظامت آصف اقبال نے اکی۔ عبد المنان کے کلمات تشکر و دعا پر اس جلسہ کا اختتام ہوا۔
واضح رہے کہ جماعت اسلامی ہند 1948 میں اپنے قیام کے 75 برس پورے کر رہی ہے۔اس موقع پر ملک کے مختلف گوشوں میں مختلف پروگراموں اور سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں جماعت اسلامی ہند کے حلقہ دہلی نے ملّی ماڈل اسکول کے گراؤنڈ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN