اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بارہ بنکی میں صد سالہ مسجد مسمار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بارہ بنکی میں صد سالہ مسجد مسمار
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی:
یوپی میں عوامی مقامات سے غیر قانونی مذہبی مقام ہٹانے کے ہائی کورٹ کے حکم کے بعد سے ہی یوگی سرکار ایکشن میں ہے۔ بارہ بنکی میں بھی ضلع انتظامیہ مسلسل کارروائی کرکےتحصیل رام سنیہی گھاٹ کے پاس ایک قدیم مسجد جوکہ وقف بورڈ میں بھی درج ہے۔ آج انتظامیہ کے ذریعے اسے شہید کردیا گیا ہے۔ یہ نہایت افسوسناک واقعہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی واقع رام سنیہی گھاٹ شہر میں ایک مسجد کو شہید کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی حکمراں اتر پردیش میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے ایک فیصلہ کے خلاف جاتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے تقریباً 100 سال قدیم مسجد کو منہدم کر دیا۔ ہندوتوا کے علمبردار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پہلے سے ہی مسلم مخالف اقدامات کے لیے لگاتار تنقید کا سامنا کرتے رہے ہیں اور اب اس واقعہ کے بعد ان کے خلاف مزید آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ مسجد شہید کیے جانے کا معاملہ پیر کے روز پیش آیا، لیکن منگل کو اس سلسلے میں خبریں عام ہوئیں اور سوشل میڈیا پر اس کے خلاف آواز بھی اٹھنے لگی ہے۔ لوگ یہ جان کر حیران ہیں کہ 24 اپریل 2021 کو جب ہائی کورٹ نے کہہ دیا تھا کہ 31 مئی 2021 تک کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، پھر کس طرح مسجد پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔ ’دی گارجین ڈاٹ کام‘ ویب سائٹ پر اس سلسلے میں تفصیلی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ مقامی انتظامیہ نے ریاستی ہائی کورٹ کے حکم سے انحراف کرتے ہوئے مسجد پر بلڈوزر چلا دیا اور یہ 1992 میں بابری مسجد انہدام کے بعد کسی مسلم عبادت خانہ پر کی گئی بڑی اشتعال انگیز کارروائیوں میں سے ایک ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسجد کمیٹی کے پاس موجود کاغذات کے مطابق یہ مسجد کم از کم 60 دہائی قدیم تھی اور برطانوی حکومت میں تعمیر ہوئی تھی۔ مسجد پر بلڈوزر چلائے جانے والے واقعہ کے تعلق سے بتایا جاتا ہے کہ پیر کے روز پولیس اور سیکورٹی سروسز علاقے میں پہنچے اور لوگوں سے مسجد کے آس پاس کی جگہ خالی کرانے لگے۔ پھر انھوں نے بلڈوزر لا کر مسجد کی عمارت کو منہدم کر دیا۔ منہدم مسجد کے ملبہ کو ندی میں پھینک دیا گیا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اس واقعہ کو انجام دینے سے قبل مقامی انتظامیہ نے مسجد سے تقریباً ایک میل دور تک سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا تھا تاکہ کوئی مسجد کے قریب نہ پہنچ سکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN