اردو
हिन्दी
جون 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ بدترین غذائی قحط کا شکار،لوگ جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور،وہ بھی ختم ہوگیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
391
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگ اپنے 143 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے جب کہ انسانی بحران تیزی سے اور خطرناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔ایسے میں عالمی ادارہ خوراک کے اندازے کے مطابق غزہ کی ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی خوراک سے محروم ہوچکی ہے اوران کے پاس کھانے کو کچھ نہیں جب کہ 90 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
اگرچہ غزہ کی پٹی کے مختلف گورنریوں میں اشیائے خوردونوش کی قلت اور صاف پانی اور طبی خدمات کی قلت موجود ہے مگر شمالی غزہ کی پٹی کے عوام بدترین فاقہ کشی کی زندگی گذار رہےہیں۔
تقریباً آٹھ لاکھ فلسطینیوں کو کوئی امداد نہیں مل رہی اور انہیں قحط کا سامنا ہے، یہاں تک کہ ان میں سے بہت سے لوگوں نے زندہ رہنے جانوروں کے چارے کو خوراک کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا ہے مگراب وہ چارہ بھی ختم ہوچکا ہے۔
اب چارہ بھی ختم ہو رہا ہے
اس تناظر میں شہری محمد الغول نے اپنے چہرے پر تھکن کے آثار کے ساتھ کہا کہ ’’ہم تھک چکے ہیں اور یہ سب کچھ ہمارے جسموں پر صاف نظر آرہا ہے۔ ہمارے پاس اناج ختم ہو گیا، ہمارے پاس آٹا ختم ہو گیا، ہمارے پاس چاول ختم ہو گئے اور جانوروں کے چارے تک کچھ نہیں بچا”۔انہوں نے مایوسی کے عالم میں پوچھاکہ "ہم قتل کے ان تمام طریقوں کے سامنے کیا کریں جو ہمارے خلاف رائج ہیں، قتل، بھوک، تباہی، محاصرہ اور سردی؟ یہ اس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے جس کا ہم شمالی علاقوں میں سامنا کر رہے ہیں”۔
غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے خبردار کیا تھا کہ بالعموم پوری غزہ کی پٹی بالخصوص شمالی غزہ کی پٹی میں قحط تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جس سے لاکھوں بچوں اور خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔غزہ میں فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان راید نمس نے تصدیق کی ہے کہ بھوک اور خوراک تک رسائی کی کمی کے نتیجے میں بچوں، بوڑھوں اور دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد میں بڑی تعداد میں اموات ریکارڈ کی گئی ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN