اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ کی کورونا سے موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جامعہ کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ کی کورونا سے موت

(فائل فوٹو)

54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی دہلی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ صادق کا بدھ کے روز کورونا سے انتقال ہوگیا۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے کورونا سے لڑ رہی تھیں۔ کچھ دن پہلے ان کی والدہ کا بھی کورونا انفیکشن کے سبب انتقال ہوگیا تھا۔ 4 مئی کو انہوں نے ٹویٹ کرکے اپنے لئے آئی سی یو بیڈمانگی تھیں۔ 2 مئی کو لکھا تھا کہ کوئی بھی دہلی میں زندہ نہیں رہ سکتا۔

At this rate no one will stay alive in Delhi atleast.

— Mermaid (@SugarsNSpice) May 1, 2021

38 سالہ نبیلہ پچھلے کئی دنوں سے کووڈ میں مبتلا تھیں اورکافی افسردہ بھی تھیں۔ 4 مئی کو انہوں نے ٹویٹ کرکے اپنے لئے آئی سی یو بیڈ طلب کیاتھا۔ 2 مئی کو انہوں نے ٹویٹ کرکے لکھا تھا، ’دہلی میں ایسے ماحول میں کوئی زندہ نہیں رہ سکتا۔‘
نبیلہ کی اچانک موت نے نہ صرف ان کے دوستوں بلکہ طلبااسٹوڈنٹس کو بھی گہرا غم پہنچا ہے۔جامعہ میں ایم اے کی تعلیم حاصل کرنے والے لاریب نیازی نے بتایا کہ جب انہیں ڈاکٹر نبیلہ کی صحت خراب ہونے کے بارے میں معلوم ہوا تو وہ اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ ان کے گھر گئے۔ انہیںپہلے جامعہ علاقے میں ہی ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، لیکن وہاں حالت میں زیادہ بہتری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں فرید آباد کے فورٹس اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
لاریب نے بتایا کہ نبیلہ کی والدہ کو دہلی کے ایک اسپتال میں داخل تھیں ، جہاں ان کی موت ہوگئی۔ حالانکہ نبیلہ کو اس کے بارے میں نہیں بتایا گیا تھا کیونکہ وہ پہلے ہی افسردہ تھیں۔ لاریب کے مطابق نبیلہ بہت پرسکون تھیں اوران کی اسٹڈیز میں ہر ممکن مدد کرتی تھیں ۔ اس کے علاوہ انہیں نظمیں لکھنے کا بھی شوق تھا۔
اب نبیلہ کے اپنے پریوار میں ان کے والد ہیں جو 80 سال سے بھی زیادہ عمر کے ہیں اور ایک بھائی ہے جو امریکہ میں رہتاہے ، ان کے والد بھی کورونا انفیکشن سے متاثر ہوئے تھے ، لیکن ٹھیک ہونے کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا۔ نبیلہ کے والد صادق جے این یو میں ہی پروفیسر رہ چکے ہیں وہ دہلی کے پیتم پورا علاقہ میں رہتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist