اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹوئٹر نے بی جے پی و پاترا کو جھوٹا بتایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹوئٹر نے بی جے پی و پاترا کو جھوٹا بتایا

سمبت پاترا (فائل فوٹو)

52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
ٹوئٹر نے بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا کے ایک پوسٹ کو ’ مینوپلیٹڈ‘ بتایا ہے ، یعنی سمبت پاترا کا ٹویٹ حقیقت میں صحیحنہیں ہے۔ در اصل سمبت پاترا نے کانگریس پر وزیر اعظم مودی کی شبیہ کو داغدار بنانے کے لئے مبینہ ٹول کٹ بنانے کا الزام عائد کیا تھا۔ سمبت پاترا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویرشیئر کی تھی، ساتھ ہی کانگریس کا ایجنڈا بتایا تھا۔ اب اس ٹویٹ کو ٹوئٹر نے غلط قرار دے دیا ہے۔

کیا ہے پورا معاملہ؟

18 مئی کو بی جے پی نے کانگریس پارٹی پر ایک لیٹر شیئر کرکے الزام لگایا ، جس میں بی جے پی نے کہا کہ کورونا وبا کے بہانے ، منظم طریقے سے وزیر اعظم مودی کے امیج کو نقصان پہنچانے کے لئے ایک مہم چلائی جارہی ہے۔ بی جے پی کےکئی رہنماؤں نے ٹوئٹر پر ایک لیٹر شیئر کرکے کہا کہ کانگریس کا ایجنڈا بھارت کے خلاف نفرت سے متاثر ہے۔

سمبت پاترا نے بھی اپنے ٹویٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس ایک پی آر ایکسرسائز کررہی ہے ، جس کے ذریعہ کچھ دانشوروں اور صحافیوں کی مدد سے حکومت کے خلاف ماحول پیدا کیا جارہا ہے۔

بی جے پی رہنماؤں نے ٹوئٹر پر جو ڈاکیومنٹ شیئر کیا ہے اس کا عنوان ہے -‘Cornering Narendara Modi and BJP on COVID management’ ترجمہ:’کووڈ مینجمنٹ کو لے کر نریندر مودی اور بی جے پی کا گھیراؤ‘
بی جے پی لیڈروں نے جو تصویر شیئر کی ہے وہ لیٹر ہیڈ ہے ، جس پر کانگریس پارٹی لکھا ہوا ہے۔ وائرل خط میں کمبھ کو’مذہب کے نام پر سیاست سے متاثر ایک تقریب ‘ اور ’عید کو خوشنما سماجی تقریب ‘ کی طرح دکھانے کو کہا گیا ہے ۔ کانگریس نے ٹول کٹ بنائے جانے کے الزامات کی تردید کی ہے۔

آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے ریسرچ ڈپارٹمنٹ کے قومی ترجمان راجیو گوڑا نے ٹویٹ کرکے کہا کہ بی جے پی کووڈ بد انتظامی سے متعلق ’فرضیٹول کٹ‘ کو پھیلارہی ہے۔

کیا ہے ٹوئٹر کا مینوپلیٹڈ میڈیا؟

ٹوئٹر کی مصنوعی اورمینو پلیٹڈ میڈیا پالیسی کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر پوسٹ کئے گئے مواد کو اگر گمراہ کن یا توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا پتہ ہے تو اسے ریڈ – فلیگ کر دیتا ہے اور اس پوسٹ کے نیچے "Manipulated Media”لکھا ہوتا ہے ۔

बड़ी ही दुखद फ़ोटो है। हमारा नारा तो ‘जय जवान जय किसान’ का था लेकिन आज PM मोदी के अहंकार ने जवान को किसान के ख़िलाफ़ खड़ा कर दिया।

यह बहुत ख़तरनाक है। pic.twitter.com/1pArTEECsU

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 28, 2020

بتادیں کہ اس سے پہلے کسان آندولن کی شروعات میں ٹوئٹر نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے انچارج امت مالویہ کے ذریعہ پوسٹ ایک ویڈیو کو منیو پلیٹڈ قرار دیا تھا۔ امت مالویہ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار ایک بزرگ کو لاٹھی دکھاتے نظر آرہاہے ۔
28نومبر 2020 کو مالویہ نے کانگریس لیڈر کے ایک ٹویٹ کو کوڈ کیا تھا اور کہا تھا :’ راہل گاندھی کو سب سے بدنام اپوزیشن لیڈر کہاجانا چاہئے، جنہیں بھارت نے کافی عرصے سے دیکھا ہے‘ مالویہ نے ’پروپیگنڈہ بمقابلہ ریئلٹی‘کے سب عنوان کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ بھی اٹیچ کیا ، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پولیس اہلکار نے کسان کو چھوا تک نہیں۔
تاہم ، واقعے کی مزید کلپس سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ کسانوںکو نیم فوجی دستوں کے ذریعہ اس وقت مارا گیا تھا ، جب وہ دہلی -ہریانہ سرحد پر آندولن کررہے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN