اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سوشل میڈیا کمپنیوں کوحکم ! کورونا کے انڈین ویرئنٹ والے پوسٹ فوراً ہٹائیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سوشل میڈیا کمپنیوں کوحکم ! کورونا کے انڈین ویرئنٹ والے پوسٹ فوراً ہٹائیں
21
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر موجودہ کورونا وائرس کے انڈین ویرئنٹ کی خبروں کو ہٹادیں۔ اس حکم کے بارے میں نیوز ایجنسی رائٹرز نے معلومات دی ہے۔ 11 مئی کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہاتھا کہ کورونا وائرس کا B.1.617ویرئنٹ جو کہ سب سے پہلے بھارت میں دیکھا گیا ہے وہ عالمی سطح پر پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔
حکومت کی جانب سے تمام سوشل میڈیا کمپنیوں کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں B.1.617 کو بغیر کسی بنیاد اور حقائق کے انڈین ویرئنٹ کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ۔ آئی ٹی وزرات نے تمام کمپنیوں کو کہا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے تمام خبروں اور پوسٹ کو ڈیلیٹ کریں جن میں کورونا کے B.1.617ویرئنٹ کو انڈین ویرئنٹ کہا گیا ہے ۔
B.1.617 کورونا کا ایک ویرئنٹ ضرور ہے لیکن اسے انڈین کہنا صحیح نہیں ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ B.1.617 کو ہندوستانی ویرئنٹ کے طور پر کہنا پوری طرح سے غلط ہے۔یہاں تک ڈبلیو ایچ او نے بھی اس ویرئنٹ کو انڈین ویرئنٹ نہیں کہا ہے ، حالانکہ اس خط کو عام نہیں گیا ہے ۔
رائٹرز کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایاکہ یہ خط سوشل میڈیا کمپنیوں کو سختی کے ساتھ بھیجا گیا ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے کسی بھی ویرئنٹ کو بغیر کسی حقائق کے انڈین ویرئنٹ کہنا ملک کی شبیہ کو خراب کرنا ہے ،ایسی رپورٹ سے لوگوں کے درمیان غلط پیغام جا رہا ہے ۔
وہیں ایک بڑی سوشل میڈیا کمپنی کے ایک عہدیدار کا کہناہے کہ پلیٹ فارم سے ہزاروں – لاکھوں مواد کو ایک ساتھ ہٹانا بہت مشکل بھرا کام ہے۔ بتادیں کہ بھارت میں کورونا کی دوسری لہر سے کافی نقصان ہوا ہے ۔ ہر روز تقریباً 2,50,000انفیکشن کے معاملے آرہے ہیں ،جبکہ تقریباً 4ہزار لوگوں کی موت ہورہی ہے۔
بتادیں کہ ویکی پیڈیا پر بھی لائن ایج B.1.617نام سے ایک پیج بنا ہوا ہے جس میں B.1.617کو کورونا کا نیا ویرئنٹ بتایا گیا ہے ۔ ویکی پیڈیا کے مطابق B.1.617 کوروناکا ایک ویرئنٹ ہے جس کی شناخت سب سے پہلے بھارت میں 5 اکتوبر کو مہاراشٹر میں ہوئی تھی ۔سوشل میڈیا کمپنیوں کوحکم ! کورونا کے انڈین ویرئنٹ والے پوسٹ فوراً ہٹائیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist