اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کلیگ:یوپی کے بیسک ایجوکیشن منسٹر کے بھائی غریب کوٹے سے اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کلیگ:یوپی کے بیسک ایجوکیشن منسٹر کے بھائی غریب کوٹے سے اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سدھارتھ نگر:
اترپردیش سرکار میں بیسک ایجوکیشن منسٹر کا عہدہ سنبھال رہے ڈاکٹر ستیش دویدی کے بھائی ڈاکٹر ارون دویدی کا سدھارتھ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر تقرری ان دنوں لوگوں کے بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کے مطابق وزیر موصوف کے بھائی کی تقرری غریب کوٹے سے ہوئی ہے۔ اس پوسٹ پر لوگ جم کر چٹکی بھی لے رہے ہیں، ساتھ ہی تقرری پر سوال بھی کھڑا کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس پوسٹ کو کئی لوگوں نے شیئر توکیا ہی ، اس کے ساتھ ہی فیس بک پر طرح طرح کے تبصرے بھی کرنے لگے۔ سدھارتھ یونیورسٹی میں شعبہ سائیکلولوجی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر معاشی طور سے کمزور جنرل امیدوار کے کوٹے میں تقرری ہونا لوگوں کے من میں کئی طرح کے سوال پیدا کررہا ہے ، سدھارتھ نگر ضلع اٹاوا تحصیل سے ایم ایل اے ڈاکٹر ستیش دویدی کے بھا ئی ڈاکٹر ارون دویدی جمعہ کو ہی سدھارتھ یونیورسٹی میں جوائن کر لئے اور اس کے جوائن کرنے کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر طرح طرح کی پوسٹ وائر ہونے لگی تھی۔
سدھارتھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سریندر دوبے سے بات کرنے پر انہوں نے بتایاکہ سائیکولوجی میں تقریباً ڈیڑھ سو درخواست آئی تھی۔ میرٹ کی بنیاد 10 درخواستوں کا انتخاب کیا گیا۔ ان میں ارون کمار ولد ایودھیا پرساد بھی تھے، ان ہی 10 لوگوںکا انٹرویو ہوا تو ارون دوسرے مقام پر رہے۔ انٹرویو اینڈ اکیڈمک اوردوسرے نکات کے نمبرات کو جوڑنے پر ارون پہلے مقام پر آئے۔ اس وجہ سے ان کا انتخاب ہوا۔ ای ڈبلیو ایس تصدیق نامہ انتظامیہ جاری کرتا ہے ، تعلیمی سند بھی صحیح تھا، انٹرویو کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی دستیاب ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ سے مجھے جانکاری ملی ہے کہ وہ منسٹر جی کے بھائی ہیں۔ اگر ای ڈبلیو ایس سرٹیفکیٹ فرضی ہوا تو وہ یقینی طور سے سزا کے مستحق ہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ سدھارتھ یونیورسٹی میں سائیکولوجی محکمہ میں اسسٹنٹ پروفیسر کی 2 آسامیاں خالی تھیں، جس میں سے ایک پوسٹ او بی سی کیٹیگری میں تھی اور دوسری پوسٹ معاشی طور پر کمزور جنرل زمرہ کی تھی، جس میں سے مالی طور پر کمزور اور جنرل زمرے کے تحت ڈاکٹر ارون دویدی کو منتخب کیا گیا ہے اور انہیں ہوم ڈسٹرکٹ بھی دیا گیا ہے۔ لوگوں کے من میں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ وزیر کے بھائی کیسے غریب ہوسکتے ہیں؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN