اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھٹتی ساکھ اور اپوزیشن نہیں ،خطرہ تو یہ ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
2024میں مودی کا مقابلہ کون کرے گا:چانکیہ
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سدھیندرا کلکرنی

ایک لیڈر کی قیادت کو چیلنج ملے ، اس سے پہلے ہی اس کی ساکھ کو چیلنج ملنا شروع ہوجاتا ہے۔ جب اس پر لوگوں کا اعتماد ٹوٹنے لگتا ہے تو اس بات کا خطرہ بھی ہوتا ہے کہ اگر ان دراروں کو بھرا نہیں جائے تو اس کی قیادت کا عظیم الشان محل بھی منہدم ہوجائے گا۔

کیا وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی شیلڈ ٹوٹ رہا ہے؟

لیکن جو لوگ غیر جانبدار ہیں، ان کی بےچینی ابتدائی مرحلے میں نقصان دہ نہیں ہوتی ہے۔ جب تک وہ کسی نہ کسی فریق کی جانب لڑھک نہ جائیں۔ ہاں جب وفادار مایوس ہونے لگیں اور اعتمادیت پر سوال کھڑے کرنے لگیں ، تب کسیقائد کی حفاظتی ڈھال ٹوٹنے لگتا ہے ،ایسے میں اس ڈھال میں چھوٹی سے چھوٹی ٹوٹ بھی اپوزیشن کا ایک وار برداشت نہیں کرسکتی، اس کے بعد وہ قائد غیر محفوظ ہو جاتا ہے ۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت کسی بھی حساب سے غیر محفوظ نہیں ہیں۔ پھر بھی ، گزشتہ سات سالوں میں (سات سال قبل وہ ملک کے وزیر اعظم بنے تھے) ، یہ پہلی بار ہے کہ ان کی ساکھ پر آنچ آئی ہے، ا پوزیشن کی تنقید یں مزید گہری ہوئیں، لیکن وہ اس کی پرواہ نہیں کرتے۔
وزیر اعظم مودی اپوزیشن سے نمٹنا جانتے ہیں، کیونکہ اپوزیشن ابھی بھی کمزور ہے۔ بکھرا ہوا ہے،قیادت کے بحران سے نبرد آزما ہے۔ اس کے پاس ترقی اور اچھی حکمرانی کے لئے بہتر آپشن نہیں ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم اس بات سے بھی پریشان نہیں ہیں کہ حقیقت پسند اور غیر جانبدار لوگ ان سے ناخوش ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ ان لوگوںکے من میں اپوزیشن پارٹیوں کے لیے بھی کوئی پیار نہیں ہے۔

وزیر اعظم کو کس بات سے پریشان ہونا چاہئے

مودی کوجس بات کے لیے پریشان ہونا چاہئے ، وہ یہ ہے کہ سنگھ پریوار میں کئی لوگ اور ان کے حامی بھی اب پریشان ہو رہے ہیں ۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ کووڈ بحران کی دوسری لہر کے پھیلنے کے بعد وزیر اعظم کی مقبولیت پر زبردست اثر پڑا ہے۔ آزاد بھارت پہلی بار اتنا برا نسانی بحران کا سامنا کیا ہے ۔ تمام لوگ جان گئے ہیںاور تعداد بھی کہتے ہیں کہ بدانتظامی کا کیا عالم ہے۔
پارٹی اقتدار کے نشے میں چور ہے اور سرکار کاہلی اور لاپروائی ، ان سب کے سبب نہ تو بحران کے لیے کوئی منصوبہ بنائی اور نہ ہی کوئی تیاری کی گئی۔ زندگی بچانے والی آکسیجن کی فراہمی، ویکسین کی خرید، اسپتالوں میں بیڈز اور آئی سی یو کی تعداد بڑھانا اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ تال میل ۔ یہ سب کچھ نہیں کیا گیا ، مگر مودی نے ہیری ٹرومین سے بھی نہیں سیکھا۔ سابق امریکی صدر ٹرومین اوول میں اپنے ڈسک پر ایک سائن رکھا کرتے تھے -’ د ی بک اسٹاپس ہیر‘، یعنی ان تک پہنچ کر سب کچھ رک جاتا تھا۔
لیکن ہندوستان میں ہر چیز وزیر اعظم تک پہنچ کررک نہیں جاتی۔ وہ تنہا سب فیصلے لینے والے شخص نہیں ہوتا۔ 1947 کے بعد کسی وزیر اعظم نے اپنی سرکار کا اس طرح شخصیت سازی نہیں کیانہ ہی پی ایم او اقتدار کا اکیلا اڈہ بنا۔ اس وقت مودی کے دفتر کو تمام حقوق ملے ہوئے ہیں ۔
اندرا گاندھی کی حکومت میں ایمرجنسی (1975-77)میں کابینہ کچھ حد تک بے اختیار ہو گئی تھی۔ اس کے بعد آج کے حالات ہیں، جیسا کہ نیو انڈیا ایکسپریس نے 16 مئی کو لکھا تھا :’بحران پر قابو پانے میں کابینہ کا کوئی رول نہیں ہے، پی ایم او ہی سارے فیصلے رہا ہے ، کابینہ نے صرف یہ کیا ہے کہ یکم اپریل کو کچھ اہم فیصلے کئے ہیں، (جوکہ کووڈ سے متعلق نہیں ہیں)
اس لئے مودی بھارت میں اس تباہی کی ذمہ داری لینے سے بچ نہیں سکتے اور نہ ہی اس کے لیے کسی دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN