اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک،ٹویٹر بند ہوں گے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فیس بک،ٹویٹر بند ہوں گے؟
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
فیس بک اور ٹویٹر جیسے زیادہ تر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ، جن کا یوزر بیس 50 لاکھ سے زیادہ ہے ، انہوں نے ابھی تک سرکار کے نئے قوانین پر عمل نہیں کیا ۔ نئے قوانین کے لیے سرکار کی جانب سے ان کمپنیوں کو 3 ماہ کا وقت دیا گیا تھا جو آج یعنی 25 مئی کو ختم ہو رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق زیادہ تر ملٹی نیشنل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ابھی تک نئے قوانین پر عمل نہیں کررہے ہیں ، اگر اس قوانین کو لے کر کوئی رپورٹ سرکار کے پاس 25 مئی تک نہیں آتی ہے تو کمپنی کو بھی کسی یوزر کے پوسٹ کے لیے قانونی طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جا سکے گا۔
آسان زبان میںکہیں تو اگر کوئی سوشل میڈیا پر کسی پوسٹ یا مواد سے خوش نہیں ہے تو وہ مواد پوسٹ کرنے والے شخص اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم دونوں کو کورٹ لے جا سکتا ہے، ابھی تک ’’ذرائع‘‘ کی وجہ سے کمپنیوں کو اس میں قانونی تحفظ دیا جا رہا تھا ۔
اس گائڈ لائنس کو لے کر امسال 25 فروری کو وزیر قانون روی شنکر پرساد اور وزیر اطلاعات ونشریات پرکاش جاوڈیکر نے پریس کانفرنس کرکے اس کی جانکاری دی تھی، انہوں نے کہاتھا کہ ان گائڈ لائنس پر عمل کرنے کے لیے کمپنی کو تین مہینے کا ٹائم دیا جا رہاہے ۔
انڈیا ٹو ڈے ٹی وی کے ذرائع کے حوالہ سے تین مہینے میں تین بار حکومت ہند (میٹ وائی) کی جانب سے ٹویٹر کے ٹاپ ٹیم کو کال کیا گیا ہے ، لیکن ٹویٹر نے کسی بھی کال کا رپلائی نہیں دیا ہے، سرکار ان پلیٹ فارم کے سرکاری گائڈ لائنس اور قوانین کو ڈیل کرنے والے رویہ سے کافی ناخوش ہے۔
ہندوستانی سوشل میڈیا کمپنی ’کو‘ (Koo) جس کا یوزر بیس 50 لاکھ سے زیادہ ہے ، اس نے اس گائڈ لائنس کو قبول کیا ہے۔ نئی گائڈ لائنس کے مطابق جن سوشل میڈیا پلیٹ فارم کایوزر بیس 50 لاکھ سے زیادہ ہے انہیں مقامی شکایت افسر، چیف تعمیل افسر اور نوڈل رابطہ عامہ شخص کو رکھنا ہے ۔
ایک سینئر افسر نے بتایا کہ یہ لوگ ہندوستان میں اچھی کمائی کرتے ہیں لیکن شکایت پرسماعت کے لئے اپنے ہیڈ کوارٹر امریکہ کے رہنما خطوط کاانتظار کرتے ہیں۔ ٹویٹر کے پاس اپنے فیکٹ چیکرس ہے، جن کا نام پبلک میں نہیں ہے، وہ انہیں کسی بنیاد پر سلیکٹ کرتے ہیں ۔
25 مئی کے بعد بھی یہ پلیٹ فارم کام کرتے رہیں گے ، لیکن کسی بھی یوزر کے پوسٹ کے لیے انہیں قانونی تحفظ نہیں دیا جائے گا۔ ابھی تک یہ کمپنیاں سیکشن 79 آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت وہ کسی یوزر کے پوسٹ کے لیے قانونی طور پر ذمہ دار نہیں ہوتی تھیں اب اس گائڈ لائنس پر عمل نہیں کرنے پر انہیں بھی ہندوستانی قانون کے حساب سے قصور وار ٹھہرایا جا سکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist