اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم اکثریتی لکش دیپ میں بیف بین کی تیاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم اکثریتی لکش دیپ میں بیف بین کی تیاری
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکش دیپ:
دلکش دیپ میں ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل کی پالیسیوں کی جم کر مخالفت کی جارہی ہے۔ اپوزیشن کے رہنما ان کے فیصلوں کی تنقید کررہے ہیں۔ مرکز کے زیر انتظام ریاست لکش دیپ میں پانچ مہینے پہلے پٹیل کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا ہے، وہ گجرات کی نریندر مودی سرکار میں وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں۔دراصل لکش دیپ میں 90 فیصد مسلم آبادی ہے۔ اس کے باوجود یہاں بیف کی خرید وفروخت پر روک لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ پرفل پٹیل کے پنچایت انتخاب میں دو بچوں سے زیادہ والے امیدواروں کو غیر مجاز قراگر دینے کے فیصلےکی بھی مخالفت کی گئی ہے ۔

پرفل پٹیل کے مسودوں میں غنڈہ ایکٹ بھی شامل ہے، حالانکہ لکش دیپ میں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔اس کے علاوہ لکش دیپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ترمیم کرنے کی بھی بات کی گئی ہے۔ اس کے تحت ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے اراضی الاٹمنٹ کیا جائے گا۔ مرکز کے زیر انتظام ریاست میں ممبر پارلیمنٹ محمد فیضل کا کہنا ہے کہ اس سے اتھارٹی کو مالکوں کے مفاد کو نظرانداز کرکے اراضی الاٹمنٹ کرنے کا اختیار مل جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ایڈمنسٹریٹر یہاں عوام کے کاروباری مفادات کو فروغ دے رہے ہیں ،جبکہ قومی شاہراہ کے معیار کے مطابق سڑکیں بنانے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
مرکز کے زیر انتظام ریاست میں اتنی زیادہ مسلم آبادی ہونے کے وجہ سے بیف پر روک لگانے سے سماج میں بھی تناؤ بڑھ گیا ہے ۔ بتادیں کہ لکش دیپ میں سب سے کم شرح پیدائش ہے ، اس کے باوجود پنچایت انتخاب میں دو بچوں کا قانون لگائے جانے کی تیاری ہے۔جرائم سب سے کم ہونے کے باوجود غنڈہ ایکٹ میں ترمیم کی تجویز ہے ۔
لکش دیپ کے کچھ ممبران پارلیمنٹ نے پرفل پٹیل کے فیصلوں کے خلاف صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو خط لکھا ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ان احکامات کا مقصد لکش دیپ کی ثقافت کاخاتمہ ہے اور لکش دیپ کو ’ دوسرا کشمیر‘ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ اس خط میں لکش دیپ میں کورونا پھیلنے کے لیے بھی ایڈمنسٹریٹر کے فیصلوں کو ذمہ دار ٹھہرا یا گیا ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ سال لکش دیپ میں کورونا کاایک بھی معاملہ سامنے نہیں آیا تھا، لیکن 23 مئی کے اعداد وشمار کے مطابق 6 ہزار سے زیادہ معاملے گزشتہ 6 مہینے میں مل چکے ہیں۔
ممبران پارلیمنٹ نے اپنے خط میں لکھا کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ مسلم اکثریتی یونین اسٹیٹ میں شراب سے پابندی ہٹا دی گئی اور بیف پر لگا دی گئی ۔ بتادیں کہ سال 2020 میں دنیشور شرما کی موت کے بعد پٹیل کو یہاں کا ایڈمنسٹریٹر تقرر کیا گیا ۔ اس عہدے پر پہلے آئی اے ایس افسران کو تقرر کیا جاتا تھا، لیکن اس بار کچھ ہٹ کر فیصلہ کیا گیا۔ دادرا نگر حویلی کے ممبر پارلیمنٹ موہن ڈولکر کی مبینہ خودکشی معاملے میں بھی ان کا نام جڑا ہوا ہے۔ اس معاملے میں پٹیل کا کہنا ہے کہ لکش دیپ میں آزادی کے بعد سے ترقی نہیں ہوئی ہے ۔ وہ یہاں ترقی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist