اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آصف کی آنکھ پھوڑی،سینے میں سریا گھونپا،پھر گولی ماردی،چشم کشا رپوٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
آصف کی آنکھ پھوڑی،سینے میں سریا گھونپا،پھر گولی ماردی،چشم کشا رپوٹ
147
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوح ؍ میوات:

اتوار 16 مئی کو نوح (میوات) کے کھیڑا خلیل پور گاؤں میں رہنے والے جم ٹرینر آصف خاں کا قتل کردیاگیا ، 27 سالہ آصف کی طبیعت دس دن سے خراب تھی۔ جب انہوں نے اپنا چیک اپ کرایا تو معلوم ہواکہ انہیں ٹائیفائیڈ ہے۔ اتوار کو آصف اپنے تاؤ کےبیٹے 31 سالہ راشد کے ساتھ دوا خریدنے سونا گیا تھا، لیکن وہ زندہ نہیں لوٹ سکا۔

آصف کے گھر جمع ہوئے لوگ

نیوز لانڈری کی رپورٹ کے مطابق آصف کے والد ذاکر حسین نے بتایا کہ اس دن دوا لے کر لوٹتے وقت پانچ سے چھ گاڑیاں آصف کی گاڑی کا پیچھا کرنے لگیں ۔ ان گاڑیوں میں 30 سے 40 لوگ سوار تھے۔جاکھوپور گاؤں کے پاس ریلوے کراسنگ پڑتی ہے ، وہیں چار گاڑیوں نے آصف کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ آصف اور راشد نیچے گر گئے۔ راشد کسی طرح اپنی جان بچاکر بھاگ نکلا ،یہ لوگ آصف کا اغوا کرکے نگلی گاؤں کے پاس لے گئے۔ ان لوگوں کے پاس بندوق ،کٹا اور لاٹھی تھیں۔ ان غنڈوں نے آصف کو بے رحمی سے مارا ، اس کی ایک آنکھ پھوڑ ڈالی۔ جسم کی ہڈیاں بھی توڑ دیں۔ آصف کے سینے میں سریا گھونپ کر اس کے ہاتھ اور پیر میں گولی مار دی۔

راشد نے اہل خانہ کو فون پر بتایا تھا کہ آصف اغوا کر لیا گیا ہے اور اسے غنڈے اٹھا کر لے گئے ہیں۔ کھیڑا خلیل پور میں گوجر اور مسلمان فرقے کی ملی جولی آبادی ہے۔

بتائیں : کرتاپائجامہ پہنے مہندر، ان کے بغل میں ان کا لڑکا انوپ

ذاکر حسین نے بتایاکہ’’تمام ملزمین بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ ہیں۔ کئی بار گاؤں میں مذہبی جھگڑے کو بھڑکانے میں ان کا ہاتھ رہتا ہے۔ ان لوگوں نے گاؤں میں دہشت پھیلارکھی ہے۔ یہ تمام لوگ شاہراہ پر لوگوں کو لوٹتے ہیں۔ ہوٹل اور دکانداروں سے ہفتے وصول کرتے ہیں۔ گاؤں میں چھوٹی سی بات پر بھی اسے ہندو- مسلمان کا جھگڑا بنا دیتے ہیں، اس طرح کا معاملہ ہمارے گاؤں میں پہلی بار ہوا ہے۔ ہمیں اس کا کوئی اندازہ نہیں تھا‘‘

بلا کھٹانہ

17 مئی کودائر آصف قتل کی ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 154 اور آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا ہے ۔ آصف کے پریوار نے 14 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے جو تمام ان کے گاؤں کھیڑ ا خلیل پور کے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے گاؤں کے باہر سے بلائے 15-20دیگر ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے ۔ یہ تمام ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں۔ معاملے کے اہم ملزم پٹواری اور اڈوانی بھائی ہے۔ وہیں مہندر اور انوپ باپ بیٹے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN