اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سرکار کےخلاف ہائی کورٹ پہنچا وہاٹس ایپ، جانئے کیوں؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سرکار کےخلاف ہائی کورٹ پہنچا وہاٹس ایپ، جانئے کیوں؟
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
وہاٹس ایپ کی جانب سے حکومت ہند کے خلاف دہلی میں ایک شکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس شکایت میں وہاٹس ایپ نے سرکار کو بدھ کے روز سے جاری ہونے والے اصول وضوابط کو نہ لاگو کرنے دینے کی مانگ کی ہے ۔ نئے قوانین کے تحت سرکار نے فیس بک کے مالکانہ حق والی کمپنی کو پرائیویسی رولس سے پیچھے ہٹنے کو کہا ہے ۔ اس مقدمہ میں دہلی ہائی کورٹ سے یہ اعلان کرنے کوکہا گیا ہے کہ نئے قوانین میں سے ایک آئین ہند کے تحت دیئے گئے رازداری کے حق کی خلاف ورزی ہے،ایسا اس لئے کیونکہ اس قانون کے مطابق ، جب حکومتوں مانگ کرتی ہیں تو سوشل میڈیا کمپنیوں کوانفارمیشن کو سب سے پہلے شیئر کرنے والے کی شناخت کرنا ہوتی ہے ۔

واضح رہے کہ قانون کے مطابق وپاٹس ایپ کو صرف ان لوگوں کی شناخت بتانا ہے ، جن پر غلط جانکاری شیئر کرنے کا معتبر الزام ہے ،لیکن وہاٹس ایپ کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں کرسکتی ہے۔ وہاٹس ایپ کے مطابق ، اس کے میسیج اینڈ – ٹو- اینڈ انکرپٹڈ یعنی کوڈ کی زبان میں ہوتےہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کی عمل آوری کرنے کے لیے اسے میسیج حاصل کرنے والوں کے لیے اور میسیج کو سب سے پہلے شیئر کرنے والوں کے لیے اس انکرپشن کو بریک کرنا پڑے گا۔

خبر رساں ادارہ (رائٹرز) کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ عدالت اس درخواست کی سماعت کب کرے گی۔ معاملے کے ماہرین نے بھی اس کی حساسیت کے پیش نظر اپنی شناخت ظاہر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ وہاٹس ایپ کے ترجمان نے بھی اس معاملے پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ تاہم یہ معاملہ حکومت ہند کے فیس بک ، ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ جاری محاذ آرائی کو اور بڑھ سکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے دہلی پولیس کانگریس اور بی جے پی کے مابین ہونے والے ٹول کٹ تنازع پر ٹوئٹر آفس پہنچ گئی تھی۔ وہاٹس ایپ نے بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا کے ایک ٹویٹ میں ’ مینو پیلٹڈ‘کو ٹیگ کیا تھا۔
اس سے پہلے حکومت ہند نے ٹوئٹر سے متعدد ٹویٹس کو ڈیلٹ کرنے کو کہا تھا۔ مرکزی حکومت نے کہا کہ یہ ٹویٹس کورونا کی وبا کے بارے میں گمراہ کن معلومات پھیلارہے ہیں۔ تاہم یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ مرکزی حکومت نے ان ٹویٹس کو بھی ڈیلٹ کروائے جس میں ان کی تنقید کی گئی تھی۔
وہاٹس ایپ نے اپنے FAQ پیج پر بھی اس بارے میں معلومات دی ہے۔ تاہم ، وہاں کسی خاص ملک کو لے کر نہیں لکھا گیا ہے، لیکن وہاٹس ایپ نے اسی معاملے کو لے کر حکومت ہند پر کیس درج کیا ہے ۔ وہاٹس ایپ نے کہاکہ کچھ سرکاروں اسے ’ٹریس ا بیلٹی‘ کرنے کو کہہ رہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist