اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آن لائن نیوز پبلشرز کو نئی گائڈ لائنس پر عمل آوری کیلئے15دن کی مہلت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آن لائن نیوز پبلشرز کو نئی گائڈ لائنس پر عمل آوری  کیلئے15دن کی مہلت
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو بدھ سے نافذ ہونے والے نئے ڈیجیٹل میڈیا گائڈلائنس کی تعمیل کے بارے میں حکومت 15 دن کا وقت دیاہے۔ نئے قوانین۔ ڈیجیٹل مواد کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ایک ضابط اخلاق اور ایک تین سطحی شکایت کے ازالے کا فریم ورک متعارف کیا گیا ہے ۔
ان میں بھارت میں واقع تعمیل افسران کی تقرری، شکایت حل، قابل اعتراض مواد کی نگرانی ، تعمیل رپورٹ اور قابل اعتراض مواد کو ہٹانا شامل ہیں۔ یہ قدم وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹھیک ایسے ہی نوٹس کے ایک دن بعد آیا ہے جس میں سوشل میڈیا پلیٹ سے نئے قوانین کے تحت معلومات مانگی گئی تھیں۔ اوٹی ٹی وزرات نے کہاتھاکہ جتنا جلد ہو سکے یہ جانکاری دی جائے۔
نئے ضوابط کے تحت وزارت اطلاعات ونشریات نے کمپنی کا نام ، ڈائریکٹر کا نام ، پتہ، فون نمبر ، شکایت کے ازالہ کرنے والے افسر ، خود ضابطہ نظام وغیرہ کے بارے میں معلومات مانگی کی گئیں ہیں۔ وزارت کے مطابق ابھی تک 60 کے قریب ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارمز نے بتایا ہے کہ انہوں نے نئے ضوابط کے تحت سیلف ریگولیشن ادارہ بنانا شروع کردیا ہے ۔ کچھ پبلشروں نے وزارت کو نئے ضوابط کے تحت رجسٹریشن کے لیےلکھا ہے ۔
وزارت اطلاعات ونشریات نے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو تین قسموں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلی قسم ان روایتی پبلشرز کی ہے جو اپنے اخبار یا ٹی وی کے علاوہ ڈیجیٹل میڈیم میں خبریں دیتے ہیں۔ دوسری قسم ڈیجیٹل نیوز پبلشرز کی ہے۔ تیسری قسم اوور دی او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی بنائی گئی ہے جوڈیجیٹل ذرائع سے تفریحی یا دوسری جانکاریاں دیتی ہیں۔
پہلے زمرے کے پبلشروں سے بنیادی اطلاعات جیسے نام ،یو آر ایل ، زبان ، ایپ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی معلومات مانگی گئی ہیں۔ ساتھ ہی انہیں ٹی وی چینل کی اجازت یا اخبار کا آر این آئی رجسٹریشن نمبر ، کنٹیکٹ کی اطلاع وشکایت کے ازالہ کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں بتاناہوگا۔

دوسری قسم میں بھی تقریباً یہی معلومات مانگ کی گئیں ، لیکن اس میں کمپنی کا آئڈینٹی کیشن اور بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی جانکاری بھی مانگی گئی ہے اگر کمپنیاں ہیں تو ۔

تیسری قسم میں بھی ، نام ، پتہ ، یو آر ایل ، ایپ کا نام وغیرہ پوچھا گیا ہے۔ غیر ملکی او ٹی ٹی کے معاملوں میں رجسٹریشن کا ملک بتانا ہوگا اور بھارت میں کس دن سے کام شروع کیا یہ بھی بتانا ہوگا۔ او ٹی ٹی کو بھی شکایت کے ازالے کے نظام کے بارے میں بھی معلومات دینا ہوگی جس میں مشموکنٹیکٹ منیجر کے نام کا بھی ذکر کرنا ہو گا۔

اہم بات یہ ہے کہ متعدد ڈیجیٹل پبلشروں نے مختلف اعلی عدالتوں میں نئے قواعد کو چیلنج کیا ہے۔ ان کی درخواستوں پر نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist