اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوتو پالیٹکس پر امریکہ میں وزیر خارجہ کو گھیرا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندوتو پالیٹکس پر امریکہ میں وزیر خارجہ کو گھیرا

(فائل فوٹو)

100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک :
بھارت میں ملک کی شبیہ خراب کرنی کی سیاسی سازش جاری ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکہ میں کہی ۔حقائق اور سیاسی وجوہات کی بنا پر تخلیق کی جانے والی تصاویر اور کہانیوں میں بڑا فرق ہے ۔ وزیر خارجہ ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ یہ بات انہوں نےسابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میک ماسٹر کے ساتھ کھولے پلیٹ فارم پر ہوئے تبادلہ خیال کے دوران کہی۔

ہندوتوا کا ذکر جنرل میک ماسٹر نے کیاتھا۔ ان کا سوال تھا کہ کیا ہندوتوا کی وجہ سے ہندوستانی جمہوریت کا سیکولر امیج متاثر نہیں ہورہا ہے؟ اسی سے جوڑا دوسرا سوال تھاکہ کووڈ بحران کے دوران وہاں کی سیاست کیا موڑ لے رہی ہے؟ یہ بھی کہ کیا بھارت کے وزراء کا حال کے ان رجحانات کی وجہ سے فکرمند ہونا غلط ہے؟ جواب میں جے شنکر نے کہاکہ بھارت کی شبیہ کو ایک خاص طرح سے پیش کرنے کی سیاسی سازش ہو رہی ہے ۔ غلط تصاویرو کہانیاں تخلیق کی جارہی ہیں ، لیکن سچ اس سب کے برعکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ بحران کے وقت بھارت انتہائی تناؤ بھرے دور سے گزر رہاہے ۔ ہم لوگوں کو مفت کھانا دے رہے ہیں۔ گزشتہ سال کئی ماہ دیا تھا اور کورونا کی دوسری لہر میں اس وقت دوبارہ دے رہے ہیں۔ یہ فری فوڈ بھی کروڑ دو کروڑ کو نہیں 80 کروڑ لوگوں کو ! یہی نہیں چالیس کروڑ لوگوں کے اکاؤنٹ میں رقم بھی ڈالے ہیں۔

یہ سب ہم خاموشی کررہے ہیں۔ گمنامی میں کررہے ہیں۔ انہوں نے امریکہ کے سابق این ایس آر کو اس طرف توجہ دلایاکہ مدد پانے والوں کی تعداد امریکہ کی کل آبادی سے بھی زیادہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ مدد کا یہ کام بغیر کسی امتیازی سلوک کے کیا جارہاہے ۔ ہم ہندوستانی اپنی جمہوریت کو لے کر پراعتماد ہیں۔ بھارت ایک کثرت میں وحدت والا ملک ہے ۔ جے شنکر نے کہاکہ بھارت میں پہلے ووٹ بینک کی پالیسی پر بڑا سہارا کیا جاتا تھا۔ موجودہ سرکار سیاست کے اس طریقے سے ہٹ گئی ہے ۔ یہ بڑی تبدیلی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist