اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کی حالت مزید نازک،اب کڈنی میں بھی دقت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کی حالت مزید نازک،اب کڈنی میں بھی دقت

(فائل فوٹو)

1.3k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

سماج وادی پارٹی کے سینئر و دبنگ لیڈر رام پور سے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خاں کی حالت اب مزید نازک بنی ہوئی ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے ان کا لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں علاج چل رہا ہے ۔ وہ کورونا پازیٹیو ہیں اور انہیں سانس لینے میں بھی تکلیف ہور ہی ہے۔ اب اسپتال کی طرف سے ان کا ہیلتھ بلیٹن جاری کیا گیا ہے ۔ اطلاع دی گئی ہے کہ لنگس کے بعد اعظم خاں کی کڈنی میں بھی تکلیف ہونے لگی ہے۔

اس وقت اعظم خان کوکیرٹکل کیئر اور نیفرو لوجی ڈاکٹرس کی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔ انہیں اس وقت آئی سی یو میں 3 سے 5 لیٹر آکسیجن کی ضرورت پڑ رہی ہے ۔ اس سے پہلے ڈاکٹروں کے ذریعہ بتایا گیا تھا کہ اعظم خاں کے پھیپھڑوں میں فائبروسس اور کویٹی پائی گئی تھی، اس وجہ سے ان کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے۔

اب ان کی کڈنی میں بھی تکلیف ہونے لگی ہے ،ایسے میں ڈاکٹروں کا چیلنج اور بھی بڑھ گیا ہے ۔ کوشش تو پوری کی جارہی ہے لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے اعظم خاں کی صحت میں زیادہ سدھار نہیں ہورہاہے، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم نے تو کورونا پر جیت درج کرلی ہے اور ان کی صحت میں بھی تیزی سے سدھار ہوا، لیکن اعظم خاں ابھی بھی کیرٹکل کیئر بنے ہوئے ہیں۔

بتادیں کہ اعظم خان کو سیتا پور جیل میں کورونا ہوگیا تھا۔ رمضان کے مہینے میں جب سماج وادی پارٹی کے دبنگ لیڈر نے روزہ رکھنے شروع کئے تو تب ان کی طبیعت خراب ہونی لگی تھی، اس وقت پولیس انتظامیہ کی طرف سے ان کی ابتدائی جانچ کروائی گئی اور وہ کووڈ پازیٹیو نکلے، پھر جب ان کی حالت میں زیادہ سدھار نہیں ہوا ، تب ڈاکٹروں کے ذریعہ انہیں اسپتال میں ایڈمٹ کرنے کی صلاح دی گئی۔

اب کئی دنوں سے اعظم خاں کا لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں علاج جاری ہے۔ کبھی ان کی حالت میں بہتری آجاتی ہے تو کبھی وہ پھر کیرٹکل کئیر ہوجاتے ہیں۔ ان کی کورونا سے یہ جنگ لگاتار جاری ہے اور تمام یہی دعاکررہے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جلد سے جلد صحت یاب کردے۔آمین ۔معلوم ہو کہ ان کے اہل خانہ نے تمام مسلمانوں اور ان کے چاہنے والوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ اعظم خان کی اہلیہ و رام پور سے ایم ایل اے تزئن فاطمہ نے ضلع اسپتال کو 100 آکسیجن سلنڈر عطیہ کیے تھے۔ جب ان کے شوہر خود آکسیجن کی کمی کی وجہ سے تکلیف میں ہے ،ایسے وقت میں ان کی طرف سے اٹھایا گیا یہ قدم تمام کی نظر میں آگیا اور ان کی کافی تعریب بھی کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist