اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آپ کے پاس تیس دن ہیں ورنہ فوجی امداد بند’غزہ کو لے کر امریکہ کا اسرائیل کو الٹی میٹم

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
190
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ تک غزہ میں انسانی ہمدردی کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کرے ورنہ امریکی فوجی امداد پر ممکنہ پابندیوں کا سامنا کرے ۔ یہ ایک سال میں جب سے حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ شروع کی ہے ، ایسی سخت ترین وارننگ ہے ۔
امریکی عہدے داروں نے منگل کو کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور وزیردفاع لائڈ آسٹن نے اتوار کو اسرائیلی عہدے داروں کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا کہ وہ شمالی غزہ میں اسرائیل کے نئے حملوں کے دوران فلسطینی محصور علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے ۔خط میں جس کو سب سے پہلے اسرائیلی نیوز 12 نے رپورٹ کیا تھا کہا گیا کہ ایسا کرنے میں ناکامی امریکی پالیسی پر اثر انداز ہو سکتی ہے ۔
امریکی ویب سائٹ ایکسیوس(Axios) کے رپورٹر کی جانب سے سوشل میڈیا میں کیا کہا گیا ہے؟
خط میں تجارتی درآمدات پر عائد پابندیوں سمیت اسرائیل کی عائد کردہ پابندیوں، شمالی اور جنوبی غزہ کے درمیان بیشتر انسانی ہمدردی کی امداد کی نقل و حمل سے انکار، اور غزہ میں داخل ھونے والے سامان پر ” بھاری اور ضرورت سے زیادہ” پابندیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔
•خط میں کیا ہے ؟
خط میں ان مخصوص اقدامات کا خاکہ پیش کیا گیا ہے جو اسرائیل کو 30 دنوں کے اندر اٹھانا ہوں گے۔ ان میں روزانہ کم از کم 350 ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کے قابل بنانا، امداد کی ترسیل کی اجازت دینے کے لیے لڑائی میں وقفے کرنا اور جب کسی کارروائی کی ضرورت نہ ہو تو فلسطینی شہریوں کو جاری کیے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کی گئی خط کی ایک کاپی میں کہا گیا "ہمیں خاص طور پر تشویش ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حالیہ اقدامات … غزہ کے حالات کو تیزی سے بگاڑ رہے ہیں۔
•اقدامات پر عمل نہ کرنے کے اثرات
خط میں کہا گیا ہے کہ "ان اقدامات پر عمل درآمد اور ان کو مستقل بر قرار رکھنےکے اظہار میں ناکامی کا امریکی پالیسی امریکی پالیسی اور متعلقہ امریکی قانون پر اثر پڑ سکتا ہے میں فارن اسسٹنس ایکٹ کے سیکشن 620 آئی (620i) کا حوالہ دیا گیا ، جو ان ملکوں کی فوجی امداد پر پابندی لگاتا ہے جو امریکی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ خط میں امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے فروری میں جاری کئے گئے نیشنل سیکیورٹی میمورنڈم کا بھی حوالہ دیا گیا جو محکمہ خارجہ سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ اس بارے میں کانگریس کو رپورٹ کرے کہ آیا اسے اسرائیل کی اس حوالے سے قابل اعتماد یقین دہانیاں ملی ہیں کہ وہ امریکی ہتھیاروں کا استعمال کرتے وقت عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرتا
•کیا یہ خط اسرائیل کے لیے کوئی دھمکی ہے؟
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ خط کا مقصد ” دھمکی نہیں ہےا” لیکن اس میں غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کی ہنگامی ضرورت کا اعادہ کیا گیاہے۔
کربی نے اس خط کے بارے میں وضاحت کیے بغیر کہا، ’’ہمیں لگتا ہے کہ وہ (اسرائیلی) اسے سنجیدگی سے لے رہے ہیں
•اسرائیلی رد عمل
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔
غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ خط وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کے لیے اب تک کا واضح ترین الٹی میٹم ہے، جس سے اسرائیل کے لیے واشنگٹن کی حمایت میں تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہی

ٹیگ: 'غزہ، امریکہ، اسرائیل

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN