اردو
हिन्दी
اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار موجود ہیں، سابق سیکریٹری پاسداران انقلاب

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
272
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاسداران انقلاب کے سابق سیکریٹری ابراہیم رُستمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار موجود ہیں۔ روسی خبرایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے سابق سیکریٹری ابراہیم رُستمی نے اس دعوے کی تفصیل نہیں بتائی۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تاریخی صورتحال آچکی ہے۔
جس کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے 39 اراکین نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سے مطالبہ کیا تھا کہ یہودی ریاست کی دھمکیوں کے تناظر میں نیوکلیئر ہتھیاروں کی تیاری کی اجازت دی جائے۔ایران کا ڈیفنس ڈاکٹرائن سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے فتوی کے تحت ہے جس کے تحت نیوکلیئر ہتھیاروں کی تیاری کی ممانعت ہے
باخبر ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر حملے کے اہداف کی منظوری دےدی ہے۔امریکی خبر رساں اداروں نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی ہے
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مخصوص اہداف کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں اور نہ ہی یہ بات واضح کی گئی ہے کہ اسرائیل فوجی اہداف کو نشانہ بنائے گا یا نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متوقع اسرائیلی کارروائی کے آغاز کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا

ٹیگ: ایران، ایٹمی ہتھیار، اسرائیل ،جوابی حملہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب
خبریں

24 اکتوبر
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس
خبریں

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

24 اکتوبر
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور
خبریں

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

23 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 24, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

اکتوبر 24, 2026
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026

حالیہ خبریں

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 24, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ٹرمپ کی ایران کو پھر جنگ کی دھمکی، تہران کا جواب: آگ سے مت کھیلو

اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist