اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر نے کہا،شہاب الدین کے ساتھ نتیش نے برا کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی لیڈر نے کہا،شہاب الدین کے ساتھ نتیش نے برا کیا
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سیوان:
بی جے پی ایم ایل سی ٹننا پانڈے نے نتیش کمار پر شدید نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد شہاب الدین ٹھیک ہی کہے تھے کہ نتیش کمار حالات کے وزیر اعلیٰ ہیں۔پہلی بار اور دوسری بار دو نمبر اور تین نمبر کی پارٹی ہونے کے باوجود وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل سی نے یہ بھی اعلان کیاکہ جب تک شہاب الدین کے اہل خانہ کا کوئی ممبر کسی پارلیمنٹ میں نہیں جاتا تب تک وہ کوئی انتخاب نہیں لڑیں گے۔ ٹننا پانڈے نے الزام لگایا کہ سازش کرکے شہاب الدین کاقتل کیا گیا ہے۔ بی جے پی ایم ایل سی نے الزام لگایا کہ بالواسطہ یا بلاواسطہ ، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا بھی ہاتھ ہے۔

بی جے پی رہنما نے کہا کہ محمد شہاب الدین کے جسد خاکی کو سیون کی مٹی نصیب نہیں ہونے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اگر چاہتے تو پارٹی لائن سے اوپر اٹھ کر یہ کام کیا جا سکتاتھا۔ سی ایم نتیش کمار کی پہل پر ہی حال میں سکم سے ایک کورونا پازیٹیو نورالہدیٰ کی لاش بہار لایا گیا ، لیکن 4 بار کے ممبر پارلیمنٹ 2 بار کے ایم ایل اے شہاب الدین کے ساتھ نتیش کمار نے غلط کیا، اس کا انہیں پاپ لگے گا۔

بی جے پی نے بہترین رکن پارلیمنٹ کا ایوارڈ دیا تھا:

ٹننا پانڈے نے کہا کہ بی جے پی نے محمد شہاب الدین کو بیسٹ ممبر پارلیمنٹ کے اعزاز سے دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب شہاب الدین پر پرتاپ پور میں حملہ ہوا تو سابق ڈپٹی سی ایم و بی جے پی لیڈر سشیل کمار مودی نے بھی ان کے حق میں بیان دیا تھا، انہوں نے کہاکہ شہاب الدین نے صرف ایک غلطی کی کہ انہوں نے بھاگلپور جیل سے نکلنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے بارے میں ایک بیان دیا، ان کی رہائی سے صرف دو لوگوں کو ڈر تھا، اس لئے ہی ان کے لئے ایسی صورت حال پیدا کی گئی کہ وہ نہ رہیں۔

آر جے ڈی کے بینر کے ساتھ نظر آرہے ہیں بی جے پی لیڈر ٹننا پانڈے

بی جے پی ایم ایل سی نے حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو کے محمد شہاب الدین کے پریوار سے اب تک نہ ملنے کے سوال کا بچاؤ کیا۔ ٹننا پانڈے نے کہاکہ لالو پریوار کا سابق ممبر پارلیمنٹ کے پریوار سے بہتر رشتہ ہے۔ تیجسوی نے ضرور ہی اپنے سطح سے ہر کوشش کی ہوگی ۔ بتادیں کہ ٹننا پانڈے نے یہ ساری باتیں راجد کے بینر کے سامنے بیٹھ کر کہیں۔

بی جے پی میں ہیں یا نہیں اس کو لے کر کوئی پختہ ثبوت نہیں

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹننا پانڈے بی جے پی سے منتخب ہونے والے قانون ساز کونسلر ہیں ، لیکن پچھلے اسمبلی انتخابات سے عین قبل ، آر جے ڈی سے ان کی قریبی بحث میں رہی تھی، حالانکہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے انہیں باہر کیا گیا ہے یا نہیں اس کے بارے میں ابھی کوئی پختہ اطلاع عام نہیں ہے۔ پر ایسا اکثر دیکھاجارہاہے کہ وہ بی جے پی کی جگہ آر جے ڈی کے بینر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist