اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گوگل کے اس سروس پر اب پیسے دینے ہوں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گوگل کے اس سروس پر اب پیسے دینے ہوں گے
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
گوگل فوٹیج پر ان لمیٹڈ فری کلاؤڈ اسٹوریج یکم جون یعنی آج سے ختم ہورہا ہے۔ گوگل نے پچھلے سال اعلان کیا تھا کہ اب وہ فوٹو ڈرائیو کو مونوٹائزیشن کررہاہے اور کلاؤڈ اسٹوریج سروس استعمال کرنے کے لئے یوزرس سے معمولی فیس لے گا۔ آج سے نئے قانون کے کے نفاذ کے ساتھ کئی صارفین ڈرتے ہیں کہ وہ ان فوٹیج اور ویڈیوز تک رسائی سے محروم ہوسکتےہیں جو اب تک گوگل فوٹو پر محفوظ طور سے اسٹور رہتے تھے۔

جن صارفین نے گوگل فوٹو پر 15 جی بی سے کم میڈیا مواد اسٹور کیا ہے وہ اب اپنا ڈیٹا کھونے کے بارے میں فکر مند ہیں اور انہوں نے کافی پہلے سے گوگل فوٹیج سے اپنے فوٹو اور ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کردیا تھا۔

گوگل فوٹیج کی شروعات 6سال پہلے 28 مئی 2015 کو ہوئی تھی۔ یہ فوٹو شیئرنگ اور اسٹوریج سروع تھی ، تبھی سے یہ تمام یوزرس کے لیے فری رکھی گئی تھی، یعنی اس پر ہائی کوالٹی فوٹیج اور ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے تھے، لیکن اس مہینے سے گوگل اب آپ کو 15 جی بی کلاؤڈ اسٹوریج فری دے گا، جس میں گوگل کے سارے پروڈکٹس کے لیے ایک جیسی جگہ ملے گی۔لیکن گوگل پر اب آپ کو 15 جی بی سے زیادہ اسپیس کے لئے آپ کو گوگل کے google One کا سبسکرپشن لینا پڑے گا۔

آئے جانتے ہیں پلان کے بارے میں

گوگل کے گوگل ون سبسکرپشن پلان کے مطابق 100 جی بی اسٹوریج کے لیے 1499 روپے سالانہ ادائیگی کرنا ہوگی۔ اگر آپ چاہے تو ماہانہ بنیاد پر بھی اسے لے سکتے ہیں ۔ اگر آپ زیادہ ڈیٹا اسٹور کرتے ہیں تو آپ کے پاس 200 جی بی کا پلان بھی ہوگا اس میں 2199روپے کا سالانہ ادائیگی یا 2019 روپے کا ماہانہ ادائیگی میں سے آپ منتخب کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ گوگل نے 2TB سالانہ پلان کے لئے 7500 روپے اور ماہانہ کے لئے 749 روپے کی سبسکرپشن آفر گوگل نے رکھاہے ۔ آپ چاہیں تو 20TB-6500 روپے ، 30TB-9700روپے تک کے پلان بھی لے سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist