اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

،تحقیق و تصنیف میں ٹیکنالوجی کا استعمال، پر ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ میں لیکچر

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
426
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

•ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی
  علی گڑھ: ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ میں جناب عرفان وحید کا  لیکچر ‘ تحقیق و تصنیف میں ٹکنالوجی کا استعمال’ کے عنوان پر ہوا – اس سے ادارہ کے محققین اور زیر تربیت اسکالرس نے استفادہ کیا –
    عرفان وحید  تصنیفی اکیڈمی جماعت اسلامی ہند میں معاون شعبہ ، ماہ نامہ زندگی نو نئی دہلی کے معاون ایڈیٹر اور ادارۂ ادب اسلامی کے مرکزی ذمے داروں میں سے ہیں – علمی و ادبی ذوق کے حامل ہیں اور فنِ ترجمہ میں مہارت رکھتے ہیں – خاص بات یہ کہ جدید ٹکنالوجی سے بہ خوبی واقف ہیں اور اس کا بھرپور استعمال کرتے ہیں – ان سے خواہش کی گئی کہ وہ ادارۂ تحقیق میں ایک لیکچر دے دیں ، تاکہ ادارہ کے وابستگان بھی اپنے تصنیفی و تحقیقی کاموں میں اس کا بھر پور استعمال کرسکیں – موصوف نے بہ خوشی یہ دعوت قبول کرلی اور اس کے لیے دہلی سے علی گڑھ کا سفر کیا – راقم سطور نے ان کا ساتھ دیا اور برادرم جناب قاسم سید ، ایڈیٹر ‘روزنامہ خبریں’  نے بھی شرکت  کی -عرفان وحید  کا لیکچر بھرپور تھا – انھوں نے متعلقہ موضوع پر مواد جمع کرنے ، تحریر و تصنیف اور ترجمہ کرنے کے لیے کن سائٹس کا استعمال کرنا چاہیے اور ان سے کیسے استفادہ کیا جا سکتا ہے؟ اس پر بہت تفصیل سے اظہار کیا – Artificial Intelligence (AI) اور ChatGPT وغیرہ کا تعارف کرایا – ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے میں کن ایپس سے مدد لی جاسکتی ہے؟ان کا تعارف کرایا اور ساتھ ہی تحقیق و تصنیف میں کن امور کا خیال رکھنا چاہیے؟ اس پر بھی اہم نکات بیان کیے – آخر میں سوالات کا موقع دیا گیا – اسکالرس نے اس سے بھی فائدہ اٹھایا –

ٹیگ: Aligarhresearchtechnologywriting lectures

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN