اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اتر پردیش: جم، سیلون درزی اور اسکول بسوں  میں خواتین کی تقرری لازمی ہوگی!  خواتین کمیشن کی تجویز

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اترپردیش ویمن کمیشن نے ایک تجویز پیش کی ہے۔  اس کے مطابق درزیوں کی دکانوں پر خواتین کے کپڑوں کی سلائی کے لیے پیمائش لینے کا کام صرف خواتین درزی کریں گی اور تمام خواتین کے جم اور یوگا سینٹرز میں خواتین ٹرینرز کی تعیناتی لازمی ہوگی۔  کمیشن کی 28 اکتوبر کو لکھنؤ میں ہوئی میٹنگ میں خواتین کی حفاظت اور ان کے حقوق کے تحفظ سے متعلق کئی فیصلے لیے گئے۔  مذکورہ بالا تجاویز بھی ان فیصلوں میں شامل ہیں۔
کمیشن کی رکن ہمانی اگروال نے کہا کہ کمیشن کے اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ خواتین کے کپڑوں کی پیمائش صرف خواتین درزی ہی کریں اور جس جگہ پیمائش کی جا رہی ہے وہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔  انہوں نے کہا کہ یہ تجویز ویمن کمیشن کی چیئرپرسن ببیتا چوہان نے پیش کی تھی، جس کی میٹنگ میں موجود اراکین نے حمایت کی۔
••’بیڈ ٹچ’ سے خواتین کو تحفظ
خواتین کمیشن کی رکن ہیمانی اگروال نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ مرد بھی اس قسم کے پیشے سے وابستہ ہیں اور پیمائش کے دوران خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جاتی ہے۔  مرد انہیں نامناسب طریقے سے چھونے کی کوشش کرتے ہیں۔  بعض مردوں کی نیتیں بھی اچھی نہیں ہوتیں۔  تاہم، ایسا نہیں ہے کہ تمام مردوں کے ارادے برے ہوتے ہیں۔  لہٰذا صرف خواتین کو ہی خواتین کی پیمائش کرنی چاہیے۔  انہوں نے کہا، اب یہ تجویز ہے اور ہم نے کہا ہے کہ ایساگ ہونا چاہیے۔  اس کے بعد ہم ریاستی حکومت سے اس سلسلے میں قانون بنانے کی درخواست کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں یہ تجویز بھی منظور کی گئی کہ اسکول بسوں میں خواتین سیکیورٹی اہلکار یا اساتذہ کا ہونا لازمی قرار دیا جائے۔  نیز تھیٹر آرٹس سنٹرز میں خواتین ڈانس ٹیچرز کو تعینات کیا جائے اور سی سی ٹی وی کیمروں کو فعال حالت میں رکھنا لازمی قرار دیا جائے۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں کوچنگ سینٹرز میں فعال سی سی ٹی وی کیمرے اور بیت الخلاء اور خواتین سے متعلقہ کپڑوں کی دکانوں پر خواتین ملازمین کی تعیناتی کو لازمی قرار دینے کی تجویز بھی منظور کی گئی۔  ذرائع کے مطابق میٹنگ میں تمام ضلع مجسٹریٹس کو ایک ڈیمی آفیشل لیٹر بھیجا گیا اور کمیشن کے فیصلوں کی تعمیل کو یقینی بنانے کی ہدایات دی گئیں۔

ٹیگ: mandatorysalonschool busestailoringwomen commissionwomen in gyms

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN