اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر الیکشن:،سنگھ نے ہوری طاقت جھونکی’36ذیلی تنظیمیں سرگرم،مسلمان نشانے پر

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:اس بار مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی اور کانگریس کی قیادت والی مہا وکاس اگھاڑی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے ان مشکل انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی مدد کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔
آر ایس ایس نے اپنی 36 منسلک تنظیموں کے ساتھ مل کر بی جے پی کی جیت کو یقینی بنانے کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے اور اس لیے وہ مسلسل لوگوں کے درمیان اہم مسائل کو اٹھا رہی ہےچھوٹے گروپ لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں آر ایس ایس نے اپنی منسلک تنظیموں کے ساتھ مل کر اپنے چھوٹے گروپوں کو میدان میں اتارا ہے۔  سنگھ سے وابستہ تنظیموں جیسے وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل، مزدور سنگھ، کسان سنگھ، اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد، راشٹرا سیویکا سمیتی، درگا شکتی کے کارکن جاگرن منچ کے بینر تلے گھر گھر جا کر مہم چلا رہے ہیں۔  یہ تنظیمیں لینڈ جہاد، لو جہاد، تبدیلی مذہب، پتھراؤ، فسادات، بدعنوانی، خواتین پر ظلم جیسے مسائل پر لوگوں کو آگاہ کر رہی ہیں اور لوگوں سے سو فیصد ووٹ دینے کی اپیل کر رہی ہیں تاکہ لینڈ جہاد، لو جہاد جیسے مسائل پر قابو پایا جا سکے۔ ۔  حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر، آر ایس ایس نے لوگوں سے کہا ہے کہ ‘اگر آپ بٹیں گے تو کٹیں  گے’ کے منتر کو یاد کرتے ہوئے ووٹ دیں۔ 
••” بٹیں گے تو کٹیں گے” کا منتر
لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے علاقے کے لحاظ سے 10 سے 15 کارکنوں کا گروپ روزانہ صبح و شام ایک جگہ جمع ہوتا ہے۔  یہ گروپ انتخابی جلسوں کو 2 سے 3 حصوں میں کام کرتا ہے۔   لوک جاگرن منچ کے تحت ان دنوں تقریباً 150 سے 175 گروپ کام کر رہے ہیں۔  اس طرح پورے مہاراشٹر میں چھوٹے گروپوں میں انتخابی مہم چلائی جارہی ہے۔  واضح رہے کہ لوک سبھا میں مہاراشٹر میں بی جے پی اور مہایوتی کی کراری شکست ہوئی تھی، جس کے بعد سنگھ نے لوک جاگرن منچ کے تحت ایک بڑی ذمہ داری لی ہے۔  سیاسی پنڈتوں کا ماننا ہے کہ آر ایس ایس کی اس حکمت عملی سے بی جے پی اور مہاوتی کو انتخابات میں کافی فائدہ مل سکتا ہے۔

ٹیگ: BJPMaharashtra ElectionMuslim

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN