اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش بابو باربار مودی کے پاؤں کیوں پڑتے ہیں ؟پہلے تو ایسے نہیں تھے کیا ہے مجبوری؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( آر کے بیورو)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے دربھنگہ میں ایک پروگرام میں اس وقت سب کو حیران کر دیا جب انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پاؤں چھونے کی کوشش کی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں 73 سالہ نتیش کمار 74 سالہ پی ایم مودی کی طرف ہاتھ جوڑ کر ان کے پاؤں چھونے کے لیے جھکتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔  اس طرح کایہ تیسرا واقعہ ہے۔
نتیش کمار کی جے ڈی یو لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی دوسری سب سے بڑی اتحادی بن کر ابھری اور اس سال مسلسل تیسری بار حکومت بنانے میں مدد کی۔  بی جے پی اپنے طور پر اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اکثریت کا ہندسہ عبور کرنے کے لیے جے ڈی یو اور چندرابابو نائیڈو کی ٹی ڈی پی پر منحصر ہے۔
بہار میں بی جے پی کی مدد سے نتیش کمار کی حکومت چلانے کو لے کر افواہوں کا بازار گرم ہے۔  کبھی نتیش کمار کی بیماری کی افواہیں پھیلتی ہیں تو کبھی این ڈی اے سے ان کے نکلنے کی افواہیں ۔  بہار میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہیں اور اس سے قبل تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے مہرے  چلنےمیں مصروف ہیں۔  ان دنوں نتیش کمار اپنے سرکاری دفتر میں کم  اور  گھر سے زیادہ  حکومت چلاتے نظر آرہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈروں کا کہنا ہے کہ پہلے نتیش ںاںو، مودی سے اس طرح نہیں ملتے تھے، لیکن جب سے ان کی پارٹی کا بی جے پی کے ساتھ اتحاد ہے، وہ ان کے پاؤں چھونے کی طرف بڑھے ہیں۔  لوگوں کا سوال ہے کہ نتیش کی کیا مجبوری ہے کہ انہیں پی ایم مودی کے پاؤں چھونے پڑے۔  لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا۔
بدھ کو پیروں کو چھونے کی کوشش کا واقعہ دربھنگہ میں ایک پروگرام میں پیش آیا جہاں پی ایم مودی نے ایمس کا سنگ بنیاد رکھا اور تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے کئی بڑے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔  تقریب میں پی ایم مودی نے بہار کو تبدیل کرنے اور اسے "جنگل راج” سے نکالنے کے لیے نتیش کمار کی تعریف کی۔  ایک طرح سے یہ آر جے ڈی اور لالو پرساد یادو پر طنز تھا۔  کیونکہ بی جے پی جنگل راج کے لیے لالو یادو کو ذمہ دار ٹھہراتی ہے۔  مودی نے کہا- "نتیش کمار نے ریاست کو جنگل راج کے دور سے نکال کر گڈ گورننس کا ایک ماڈل قائم کیا ہے، اس کامیابی کی کوئی تعریف نہیں کی جا سکتی۔وزیر اعظم نے این ڈی اے کے دور حکومت میں بہار کے صحت کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری کو بھی اجاگر کیا۔  مودی نے کہا، "بہار میں بہت ترقی ہو رہی ہے۔ بہار میں پچھلی حکومت نے صحت کے بنیادی ڈھانچے کی کبھی فکر نہیں کی۔ انہوں نے جھوٹے وعدے کیے، لیکن نتیش کمار کے اقتدار میں آنے کے بعد حالات میں بہتری آئی ہے۔”

ٹیگ: Modiz PM modiNitish Babu

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN