اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش کے  آئین سے ’بنگالی نیشنلزم‘ اور ’سیکولرزم‘ لفظ ہٹایا جائے:اٹارنی جنرل کا مطالبہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
314
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں  شیخ حسینہ واجد کی سرکار گرنے اور ان کے فرار ہونے کے بعد اتھل پتھل جاری ہے ـ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئین پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں ـ بتایا جاتا ہے کہ ملک کے  اٹارنی جنرل محمد اسدالزماں نے ملک کے آئین میں ترمیم کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئین میں شامل سماجواد، بنگالی نیشنلزم، سیکولرزم جیسے الفاظ کو ہٹایا جانا چاہیے۔ اس کے علاوہ انھوں نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کو بابائے قوم نامزد کرنے کی سہولت کو بھی ہٹانے کا مشورہ دیا ہے۔ اسدالزماں نے آئین کے آرٹیکل 8 سے متعلق دلیل پیش کی ہے کہ سوشلزم  اور سیکولرزم بنگلہ دیش کی حقیقت سے میل نہیں کھاتے ہیں، کیونکہ یہاں پر 90 فیصد آبادی مسلم ہے۔ آرٹیکل 9 میں شامل بنگالی نیشنلزم لفظ کو ہٹانے سے متعلق انھوں نے کہا کہ یہ جدید جمہوری اصولوں کے لحاظ سے درست نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اسدالزماں نے 30 جون 2011 کو بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کی طرف سے پاس کیے گئے 15ویں آئین ترمیم، جس میں شیخ مجیب الرحمن کو بابائے قوم کہا گیا، کو بھی ہٹانے کا مشورہ دیا۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ آئین میں ان ترامیم کے بعد ملک جمہوریت اور اخلاقیات کا راستہ ہموار ہوگا۔ انھوں نے عوامی ریفرنڈم کی سہولت کو بھی بحال کرنے کی وکالت کی۔
اٹارنی جنرل اسدالزماں کا کہنا ہے کہ آئین کی 15ویں ترمیم کو برقرار رکھنا مکتی سنگرام، 1990 کی بغاوت اور 2024 کے انقلاب کے جذبہ کو کمزور کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ آئین میں 15ویں ترمیم جمہوریت و قانون کی حکمرانی پر حملہ ہے۔ ساتھ ہی اس سے لوگوں کے درمیان تقسیم پیدا ہوتی ہے اور اس سے سیاسی استحکام رخنہ انداز بھی ہوتا ہے۔

ٹیگ: BangladeshBangladeshiSheikh Hasina

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue
خبریں

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

12 فروری
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview
خبریں

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

12 فروری
Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff
خبریں

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

12 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

فروری 12, 2026
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN