اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کی یونیورسٹیوں میں فلاسفر یوگی اور رام دیو کی کتابیں پڑھائی جائیں گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی کی یونیورسٹیوں میں فلاسفر یوگی اور رام دیو کی کتابیں پڑھائی جائیں گی
206
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
نئی ​​قومی تعلیم پالیسی کے نفاذ کے بارے میں قائم اترپردیش کی ایک کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پوری ریاست کی یونیورسٹی میں فلسفے طلبا کو ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور یوگا گرو بابا رام کی لکھی کتابیں پڑھائیں جائیں۔
میرٹھ میں ریاستی حکومت کے زیرانتظام چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی (سی سی ایس یو) پہلے ہی ان کتابوں کو اپنے نصاب میں شامل کرچکی ہے۔
آدتیہ ناتھ کا ہتھا یوگا کی شکل اور عمل اور بابا رام دیو کی یوگ سادھنا و یوگ تھراپی اب یونیورسٹی کے دوسرے سمسٹر کے انڈرگریجویٹ فلسفہ نصاب کا حصہ ہوں گے۔
سفارشات میں یہ تجویز کی گئی ہے کہ ان دونوں ہی کتابوں کو فلسفہ کے نصاب کے تحت ان سے وابستہ تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں پڑھایا جائے۔
یہ سفارشات ایک کمیٹی نے دی ہے ، جس کی ریاستی حکومت نے تشکیل ، نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے مطابق ، ’یوپی کے تمام ریاستی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے لئے ایک کامن منیمم سلیبس‘ پر غور کرنے کے لئے کی تھی۔ اس کمیٹی نے تمام مضامین کے لئے نصاب تجویز کی ہے ، جس میں آرٹس ، ادب ، انسانیت اور سائنس شامل ہیں۔
یوپی سرکار کی کمیٹی میں اترپردیش ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی ایڈیشنل چیف سکریٹری مونیکا ایس گرگ جو اسٹیئرنگ کمیٹی کی صدر ہے، لکھنؤ یونیورسٹی کےشعبہ طبیعیات سے پروفیسر پونم ٹنڈن اور سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ کے محکمہ شماریات سے پروفیسر ہر ے کرشن کے ساتھ کچھ دیگر بھی شامل ہیں۔

نصاب ترقیاتی کمیٹی کے ایک رکن نے نام ظاہر نہیں کرنےکی شرط پر بتایا کہ کتابوں ان کی ’اعلیٰ ادبی قدر‘ کی وجہ سے منتخب کی گئیں۔
ممبر نے کہا کہ ‘تمام کتابیں ان کی اعلیٰ تعلیمی اور ادبی قدر کے لئے منتخب کی گئیں۔ کچھ پڑھنے کے لیے سفارش کی گئی ہے ، اور کچھ کریڈٹ پر مبنی کورس کا حصہ ہیں۔
سی سی ایس یو میں بورڈ آف اسٹڈیز کے کنوینر ڈی این سنگھ نے بھی اسی طرح کے خیالات کا اظہار کیا۔
سنگھ نے کہا ، ماہر کمیٹی کی سفارش کردہ کتابوں کی تعلیمی قدر بہت زیادہ ہے۔ خاص طور پر آدتیہ ناتھ جی کی کتاب۔ یہ کتاب یوگا کے عملی پہلو کی تعلیم دیتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ، ‘یوگا اور اپنی قدیم سائنس کے بارے میں جاننے کے لیے ، ہمیں ایسے ادب کی ضرورت ہے۔ اسی طرح رام دیو کی کتاب فلسفہ کے طلبا کے لئے بھی ایک اچھا اضافہ ہے ، کیونکہ وہ یوگا گرو ہیں… انہوں نے یوگا کو عوام الناس میں لےکر آئے ہے ‘۔

سنگھ میرٹھ کالج میں فلسفہ کے شعبہ کے سربراہ ہیں

سی سی ایس یو میں فیکلٹی آف آرٹس کے سربراہ پروفیسر نوین چندرا لوہانی نے دی پرنٹ کو بتایا کہ یہ کتابیں صرف سی سی ایس یو میں نہیں ، بلکہ صوبے کی تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں پڑھائی جائیں گی۔ انھیں نصاب میں شامل کیا گیا ہے ، تاکہ طلبا کو قدیم ثقافتی ورثہ اور فلسفہ سکھایا جاسکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist