اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عام آدمی پارٹی کی  گیارہ امیدواروں کی پہلی فہرست  میں ایک مسلمان،چھ سرہرائز

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
304
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عام آدمی پارٹی نے دہلی انتخابات کے لیے 11 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔  اس فہرست میں ایسے 6 امیدواروں کے نام شامل ہیں، جنہوں نے حال ہی میں کانگریس یا بی جے پی چھوڑ کر AAP میں شمولیت اختیار کی ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ جن چھ لیڈروں نے دوسری پارٹیوں سے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور ٹکٹ حاصل کیے، انہیں خود اروند کیجریوال نے پارٹی میں شامل کیا تھا۔  ان میں دو لیڈر بھی شامل ہیں جو بی جے پی سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔
ٹکٹ کس کو اور کہاں سے؟
1ـبرہم سنگھ تنور چھترپور سے الیکشن لڑیں گے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور تین بار ایم ایل اے رہنے والے برہم سنگھ تنور نے حال ہی میں 31 اکتوبر کو AAP میں شمولیت اختیار کی تھی۔  تنور نے دہلی کے سابق وزیر اعلی اور اے پی پی کے سربراہ اروند کیجریوال کی موجودگی میں دیوالی کے دن ہی AAP میں شمولیت اختیار کی تھی۔
2. انل جھا کراری سے آپ کے امیدوار
17 نومبر کو بی جے پی کے ایک تجربہ کار لیڈر اور کراری سے دو بار ایم ایل اے رہنے والے انل جھا نے آپ کی رکنیت لی تھی۔  اس دوران کیجریوال نے انل جھا کا پارٹی میں خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں پوروانچل کا سب سے بڑا لیڈر قرار دیا۔
 3ـدیپک سنگھلا وشواس نگر سے
4. سریتا سنگھ روہتاس نگر سے
5. بی بی تیاگی لکشمی نگر سے
> بی جے پی کو دہلی میں 4 نومبر کو بڑا دھچکا لگا، جب بی جے پی کے سابق لیڈر اور دو بار کونسلر رہ چکے بی بی تیاگی عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔  تیاگی منیش سسودیا کی موجودگی میں آپ میں شامل ہوئے تھے۔
6. بدر پور سے رام سنگھ (نیتا جی)
7. زبیر چودھری سیلم پور سے
نہ صرف بی جے پی بلکہ کانگریس سے آپ میں آنے والے لیڈروں کو بھی ٹکٹ ملا ہے۔  5 بار کے کانگریس ایم ایل اے متین احمد کے بیٹے چودھری زبیر احمد نے 29 اکتوبر کو اپنی اہلیہ اور کانگریس کونسلر شگفتہ چودھری کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
8. ویر سنگھ ڈھنگن سیما پوری
> سابق کانگریس لیڈر ویر سنگھ ڈھنگن نے 15 نومبر کو AAP میں شمولیت اختیار کی تھی۔  دھینگن تین بار سیما پوری سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔  انہوں نے 2020 کے اسمبلی انتخابات کانگریس کے ٹکٹ پر لڑے تھے۔ 
9. گورو شرما گھونڈا سے
10.  ہے وہ بھی سیلم ل صحتمنوج تیاگی کراول نگر سے
11. سومیش شوکین مٹیالا سے
گیارہ امیدواروں میں ایک ہی مسلمان کو ٹکٹ دیا ہے اور وہ بھی چودھری متین کے بیٹے کو

ٹیگ: Aam Aadmi PartycandidatesMuslimsix Sarhariz

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN