اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل:سروے ٹیم کے شاہی جامع مسجد پہنچنے پر عوام کا زبردست احتجاج’ پتھراؤ،پولیس نے آنسو گیس کےگولےداغے،حالات کشیدہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
402
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں عدالت  کےحکم پر سروے شروع ہوگیا ہے نیوز پورٹل آج تک کے مطابق سروے سے ناراض لوگوں  کے ہجوم نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔  پولیس کی جانب سے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔  عدالت کے حکم کے بعد جب ٹیم دوسری بار سروے کرنے آج پھر پہنچی تو بھیڑ مشتعل ہوگئی ۔اس دوران بھیڑ کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا اور زبردست ہاتھا پائی بھی ہوئی۔  اس واقعہ کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اور ایس پی ہیلمٹ پہنے نظر آ رہے ہیں اور دوسری طرف سے پتھر برسائے جا رہے ہیں۔  اس وقت سنبھل میں حالات کشیدہ ہیں۔


•• سروے ٹیم صبح سویرے پہنچی
سروے ٹیم صبح ساڑھے سات بجے جامع مسجد میں داخل ہوئی۔  تقریباً ایک گھنٹے تک حالات معمول پر رہے جب اچانک ایک ہجوم وہاں پہنچ گیا اور پولیس  سے مبینہ جھگڑا ہوا۔  ایس پی کرشنا کمار بشنوئی اور ڈی ایم ڈاکٹر راجندر پنسیا نے چارج سنبھال لیا اور مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔
جب ڈی ایم اور ایس پی مشتعل بھیڑ کو پرسکون کرنے پہنچے تو مشتعل بھیڑ نے نعرے بازی شروع کردی۔  جامع مسجد کے اطراف کے علاقے میں جمع بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے جامع مسجد کے صدر نے مسجد کے اندر سے اعلان کیا لیکن ہجوم منتشر نہیں ہوا ۔   
••عدالت نے حکم دیا تھا۔
ایڈوکیٹ کمشنر کی ٹیم آج پھر جامع مسجد کا سروے کرنے سنبھل پہنچی تھی۔  اس سے پہلے 19 نومبر کو سنبھل ضلع کے چندوسی میں واقع سول جج سینئر ڈویژن آدتیہ سنگھ کی عدالت نے ایڈوکیٹ کمشنر کو جامع مسجد کے سروے کا حکم دیا تھا۔عدالتی حکم کے بعد ٹیم منگل کو پہلی بار سروے کے لیے پہنچی تھی۔  درخواست گزار ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین نے کہا کہ سول جج (سینئر ڈویژن) کی عدالت نے جامع مسجد کے سروے کے لیے ‘ایڈوکیٹ کمیشن’ تشکیل دینے کی ہدایات دی ہیں۔  عدالت نے کہا تھا کہ کمیشن کے ذریعے ویڈیو گرافی اور فوٹو گرافی کا سروے کرایا جائے اور عدالت میں رپورٹ داخل کی جائے۔

ٹیگ: gas shellsmassive protestpolice firedreachedSambhalShahi Jama Masjidstone peltingsurvey team

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN