اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہی جامع مسجد سنبھل کمیٹی کے چیئرمین ظفر علی بھی گرفتار،ایس ڈی ایم کو تشدد کا ذمہ داربتایا تھا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
418
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل: اترپردیش کے سنبھل ضلع کی شاہی جامع مسجد میں سروے کے دوران ہوئے تشدد کے سلسلے میں پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار  کرنے ساتھ سیکڑوں افراد  کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے  جن میں ممبر پارلیمنٹ ضیا الرحمن برق بھی شامل ہیں اسی کے ساتھ شاہی جامع مسجد کمیٹی کے چیئرمین ظفر علی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ظفر علی نے کچھ دیر پہلے ایک پریس کانفرنس میں ایس ڈی ایم سنبھل کو سنبھل میں ہوئے تشدد کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اور نابالغوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھااپنی گرفتاری پر ظفر علی نے کہا کہ میرا قصور کیا ہے، یوپی پولیس نے کہا کہ میری سرگرمی مشکوک تھی، اسی لیے مجھے حراست میں لیا جا رہا ہے۔ دریں اثنا، یوپی پولیس نے اے بی پی نیوز کو بتایا کہ مسجد کمیٹی کے صدر کو اس مرحلے پر صرف پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔  پولیس نے بتایا کہ تشدد کے سلسلے میں گرفتار 15 نامزد ملزمان کو منگل کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔  دریں اثنا تشدد میں اب تک پانچ  لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ دو الگ الگ تھانوں میں کل 12 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ 25 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کی ایف آئی آر میں تقریباً 2500 افراد نامعلوم ہیں اور 8 نامزد ہیں، تشدد کی جانچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سنبھل کے ضلع مجسٹریٹ راجندر پنسیا نے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ راتوں رات اس کی منصوبہ بندی کی گئی ہو گی۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے ۔ تاہم جب تفصیل سے جانچ کی جائے گی تو حقیقت پتہ چلے گی۔ یہ بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ تشدد کے دوران جن چار افراد کی موت ہوئی ہے، وہ پولیس کی گولی سے نہیں ہوئی بلکہ بلکہ طمنچہ کی گولی سے ہوئی ہے۔
پولیس نے سنبھل کے ایم پی ضیاء الرحمان برق اور سنبھل ایم ایل اے کے بیٹے کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی ہے۔ ایس پی کرشنا کمار نے کہا کہ تشدد اشتعال انگیز بیان کی وجہ سے ہوا۔ یہاں تک کہ پولیس کا میگزین بھی لوٹ لیا گیا۔ مراد آباد زون کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس منیراج جی نے پیر کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ اتوار کو تشدد میں زخمی ہونے کے بعد مراد آباد میں زیر علاج ایک اور شخص کی موت ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جلد ہی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

ٹیگ: chairmanJama MasjidSambhalZafar Ali

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN