اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سرکار کا ٹوئٹر کو فرمان! اس کارٹونسٹ کے خلاف ایکشن لو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سرکار کا ٹوئٹر کو فرمان! اس کارٹونسٹ کے خلاف ایکشن لو
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

سیاسی کارٹونسٹ منجول نے بتایا ہے کہ ٹوئٹر کو ان کے اکاؤنٹ کے خلاف حکومت ہند کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ ٹوئٹر کی طرف سے آئے ای میل شیئر کرتے ہوئے انہوں نے یہ معلومات دیں۔ ای میل میں ٹوئٹر نے لکھا ہے کہ اسے انڈین قانون انفورسمنٹ کی طرف سے شکایت ملی ہے کہ ان کا مواد انڈین قانون کی خلاف ورزی ہے۔

जय हो मोदी जी की सरकार की! pic.twitter.com/VylSsI2tVX

— MANJUL (@MANJULtoons) June 4, 2021

ای میل میں ، ٹوئٹر نے لکھا ، ’’اس درخواست کے نتیجے میں ہم نے ابھی تک رپورٹ کئے گئے موارد ( @Manjultoons) پر کوئی کارروائی نہیں کی ہے ۔‘‘

ٹوئٹر کی طرف سے موصولہ ای میل کا اسکرین شاٹ پوسٹ کرتے ہوئے منجول نے لکھا ،’’جے ہو مودی جی کی سرکار کی!‘‘ منجول نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اگر حکومت یہ بتادیتی کہ کس ٹویٹ سے مسئلہ ہے تھی توبہتر ہوتا۔

#SupremeCourt #vaccination #COVID
My #cartoon for @firstpost
Telegram: https://t.co/0zuidd6Oiw
All My Cartoons: https://t.co/P3V4zoI8mw pic.twitter.com/XEcVXm0e0T

— MANJUL (@MANJULtoons) June 3, 2021

سرکار نے کارٹونسٹ منجول کے کسی ٹویٹ کی بجائے پورے اکاؤنٹ کے خلاف ایکشن کی مانگ کی ہے اور کہاکہ یہ ہندوستانی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے۔

#Ayurveda VS #Allopathy
My #cartoon for @firstpost
Telegram: https://t.co/0zuidcPdqY pic.twitter.com/fMd58mx8m1

— MANJUL (@MANJULtoons) May 26, 2021

#7yearsofModigovt
My #cartoon for @firstpost
Telegram: https://t.co/0zuidd6Oiw pic.twitter.com/61CqDBLgp0

— MANJUL (@MANJULtoons) May 31, 2021

کمپنی نے تجویز پیش کی ہے کہ کارٹونسٹ قانونی مشورہ حاصل کرسکتے ہیں اور حکومت کی درخواست کو عدالت میں چیلنج کرسکتے ہیں ، حل کے لئے سماجی تنظیموں سے رجوع کرسکتے ہیں یا رضاکارانہ طور پر مواد ہٹا سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist