اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لبنان کو کھنڈر بنانے کے بعد اب اسرائیل کی نظریں اردن پر

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
132
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جس وقت سابق شامی صدر بشار الاسد روس میں اپنے نئے گھر میں آباد ہو چکے ہیں، اس وقت ڈھلتے ہوئے دمشق میں جنگجو  دھڑے علوی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی اشرافیہ کا محاصرہ کرکے اپنی نئی حکومت کو مضبوط کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اور ساتھ ہی دنیا اب مشرق وسطیٰ میں آنے والی نئی تبدیلی کی رفتار کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق، اسرائیل نے اس تبدیلی کو جلد قبول کرتے ہوئے ترک حمایت یافتہ شامی فورسز سے کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر غیر فوجی علاقہ جات میں اپنی عسکری موجودگی کو مضبوط کرکے پیشگی اقدامات کر لیے ہیں۔ اس تازہ ترین صورتحال کے بیچ، لبنان کھنڈر بن چکا ہے، عراق میں ایرانی حمایت یافتہ فورسز کا غلبہ بڑھ رہا ہے جبکہ یمن میں بحرانی صورتحال ہے۔ موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ پہلی جنگ عظیم کے موقع پر 1916ء میں فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہونے والا خفیہ ’’سائیکس پیکو‘‘ معاہدہ ہوا میں تحلیل ہو رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں اسرائیل میں پالیسی سازوں کیلئے اس نئی حکومت کو تسلیم کرنا، اس کا جائزہ لینا اور مناسب حکمت عملی کا چیلنج ہے۔ممکن ہے اگلی باری اب اردن کی ہو۔ ایسی صورتحال میں اسرائیل دریائے اُردن کی مشرقی سمت میں مسئلے کے دو ریاستی حل کے تصور کو حقیقی بنانے کے موقع پر غور اور اس کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔اسرائیل کے نئے تعینات ہونے والے وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے نئے چیلنجز سے نمٹنے میں وقت ضایع نہیں کیا۔ اس نے ایرانی اسلحے اور عسکریت پسندوں کی آمد کو روکنے کیلئے اُردن کی سرحد کے ساتھ مضبوط سرحدی دیوار کی تعمیر کا حکم دیا۔مشرقی سرحد پر بڑھتے خطرات کو سمجھتے ہوئے کاتز نے ایک نئی فوجی بریگیڈ تشکیل دی تاکہ اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔ اُردن کی آبادی فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد پر مشتمل ہے۔

ٹیگ: IsraelJordanLebanonRussia

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN