اردو
हिन्दी
مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپنے عوامی تبصروں میں  محتاط رہیں…’، متنازعہ پوسٹ کرنے والے بنگلہ دیشی حکومت کے مشیر کو بھارت کا سخت پیغام

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلہ دیش کے محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت کے مشیر محفوظ عالم کی ایک متنازعہ پوسٹ پر ہنگامہ برپا ہے۔  تاہم محفوظ عالم کی یہ فیس بک پوسٹ اب ہٹا دی گئی ہے۔  وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بنگلہ دیشی رہنما کے متنازعہ پوسٹ پر سخت ردعمل دیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ ہم نے اس معاملے پر بنگلہ دیش سے اپنا شدید احتجاج درج کرایا ہے۔  رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ زیر بحث پوسٹ کو مبینہ طور پر ہٹا دیا گیا ہے، لیکن ہم تمام متعلقہ فریقوں کو یاد دلانا چاہیں گے کہ وہ اپنے عوامی تبصروں کا خیال رکھیں، جب کہ بھارت نے بار بار بنگلہ دیش کے لوگوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ لیکن اس طرح کے تبصرے عوامی اظہار میں ذمہ داری کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ 
پی ٹی آئی کے مطابق محفوظ عالم نے متنازع پوسٹ میں کہا تھا کہ بھارت کو اس بغاوت کو تسلیم کرنا چاہیے جس نے اس وقت کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تھا۔  اسی دوران وزارت خارجہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ بنگلہ دیش میں سال 2024 میں ہندوؤں کے خلاف تشدد کے 2200 واقعات رپورٹ ہوئے، وہ بھی بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی سربراہی میں عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد۔  وزارت خارجہ نے کہا کہ حکومت نے ان واقعات کو سنجیدگی سے لیا ہے اور حکومت بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  ہندوستان کو امید ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔ 

ٹیگ: BangladeshBangladesh governmentIndia

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
Sonam Wangchuk Detention News
خبریں

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

14 مارچ
Middle East War Updates News
خبریں

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

US Bounty Iranian Leaders News

امریکہ نے اہم ایرانی لیڈروں کے سر کی قیمت رکھ دی، کس نے کہا پریل تک چلے گی جنگ

حالیہ خبریں

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN