اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی : آفس ،میٹرو اور بازاروں میں کچھ رعایتوں کے ساتھ ایک ہفتہ تک بڑھا لاک ڈاؤن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی : آفس ،میٹرو اور بازاروں میں کچھ رعایتوں کے ساتھ ایک ہفتہ تک بڑھا لاک ڈاؤن
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی میں لاک ڈاؤن ایک ہفتہ کے لیے بڑھا کر 14 جون کی صبح 5 بجے تک لاگو کردیا گیا ہے ، حالانکہ اس بار کا لاک ڈاؤن رعایتوں والا لاک ڈاؤن ہے، اس بار 7 جون سے دہلی میں نئی چھوٹ ملنے جارہی ہے ۔ ان میں نہ صرف دکانیں کھلنے کی اجازت ہے، بلکہ آفس اور میٹرو سروس شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ آئے جانتے ہیں پیر سے دہلی میں کیا کیا کھلنے جارہا ہے ؟

دکانیں:

آڈ -ایون فارمولے پر بازار اور مالس کو کھولا جائے گا۔ آڈ تاریخ (3,5,9) کے دن آڈ نمبر کی دکانوں کھولیں گی اور ایون تاریخ (2,4,6)کے دن ایون نمبر کی دکانیں کھولی جائیں گی ۔ یعنی آدھی دکانیں پیر، بدھ اورجمعہ کو کھلیں گی تو آدھی دکانیں منگل، جمعرات اور ہفتہ کو کھلیں گی۔ دکانوں کھلنے کا وقت صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک ہوگا۔ ضروری خدمات سے جڑیں دکانیں ہر دن کھلیں گی۔ ای کامرس کے ذریعہ ہوم ڈیلیوری کرنے کی اجازت ہوگی

دفتر:

دہلی کے تمام سرکاری دفاتر میں ، گروپ-اے کے تمام 100٪ فیصد افسر کام کریں گے اور باقی گروپ کے 50 فیصد افسر؍ ملازمین کام کریں گے، لیکن جو ضروری خدمات میں کام کرنے والے ملازمین ہیں وہ 100 فیصد کام کریں گے۔ تمام پرائیوٹ آفس 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ کھولے جائیں گے ، لیکن کوشش ہوگی ہونی چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ ’ورک فورم ہوم‘ کریں ۔

میٹرو:

50 فیصد صلاحیت کے ساتھ دہلی میٹرو خدمات شروع ہوں گی۔ 10 مئی سے میٹرو خدمات بند ہیں۔

آگے کیا؟

ابھی لاک ڈاؤن میں اتنی ہی رعایت دی جارہی ہے ، سی ایم کیجریوال نے کہاہے کہ اگر کورونا سے حالات قابو میں رہے تو آنے والے ہفتوں میں مزیدنرمی دی جائے گی۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کیوں؟

دہلی میں یکم جون سے ان لاک کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اس وقت تعمیراتی سرگرمیاں اور فیکٹریوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی تھی ۔ سی ایم کیجریوال نے بتایاکہ ان لاک کا عمل شروع ہونے کے بعد بھی دہلی میں کورونا سے حالات قابو میں ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 500 سے بھی کم کیسز آئے ہیں، ساتھ ہی انفیکشن کی شرح بھی 0.5فیصد کے آس پاس پہنچ گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist