اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2024 اپنے اپنے پیچھے جنگیں، تنازعات اور ہوش ربا مہنگائی چھوڑ کر جا رہا ہے !

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
194
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سال 2024 اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ سال اپنے پیچھے جنگیں، تنازعات اور ہوش ربا مہنگائی چھوڑ کر جا رہا ہے۔ دنیا کی نظریں اب آنے والے سال پر ہیں جس جو شاید بہتر صورت حال کا حامل ہو اور اپنے ساتھ کرہ ارض پر بسنے والے انسانوں کے لیے بہتر منظر نامہ لے کر آئے
•••قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
سال 2024 میں زیادہ تر معیشتوں میں افراطِ زر میں کمی واقع ہوئی تاہم گذشتہ چند برسوں میں انڈے سے لے کر توانائی تک ہر چیز کی قیمت میں ہوش ربا اضافے نے عوام کو چراغ پا کر دیا۔ جہاں عوام کو موقع ملا انھوں نے حکمراں جماعتوں کی سرزنش کی۔ افراط زر کا اثر ابھی تک جاری ہے جس کا نتیجہ حکمراں جماعتوں کو انتخابات میں پے در پے بھگتنا پڑ رہا ۔
•••وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی واپسی
امریکا میں بڑھتے اخراجات ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مرتبہ صدارتی انتخابات جیتنے میں مدد گار ثابت ہوئے۔ چار سال قبل وہ جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست کھا کر وائٹ ہاؤس سے نکل جانے پر مجبور ہوئے تھے۔ ہار کے بعد ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی ہوئی ہے۔
رواں سال کے انتخابات کے نتیجے میں نئی امریکی قیادت کا ظہور ہوا ہے جو غالبا اندرون ملک جمہوری اداروں اور بیرون ملک تعلقات کے لیے ایک امتحان ثابت ہو گی۔اسی طرح افراط زر کے سبب جنم لینے والے حکام مخالف جذبات نے برطانیہ، بوٹسوانا، پرتگال اور پناما میں نئی حکومتوں کو اقتدار تک پہنچایا۔
اسی طرح جنوبی کوریا میں بھی ووٹروں نے اپوزیشن کو اکثریت کے ساتھ پارلیمنٹ میں پہنچایا۔ اس پیش رفت نے صدر یون سوک یول کی راہ میں روک لگا دی۔ دسمبر کے اوائل میں صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا تاہم پارلیمںٹ نے جلد ہی اس اقدام کو کالعدم کر دیا۔

•••انتخابات اورمارشل لا»،ہوتن
ادھر فرانس، جرمنی، جاپان اور بھارت میں بھی انتخابات نے بڑی تبدیلی کو جنم دیا۔البتہ ایک جگہ ایسی رہی جہاں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وہ جگہ ہے روس جہاں
صدر ولادی میر پوتین 88% ووٹوں کے ساتھ پھر صدر بن گئے۔ سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد یہ روس میں صدر کے انتخاب میں ووٹوں کا ریکارڈ تناسب ہے۔
•••روس یوکرین جنگ
رواں سال بھی روس نے یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھی اور زمین پر نمایاں کامیابیوں کو یقینی بنایا۔ سوال یہ ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی واپسی کا اس تنازع پر کیا اثر پڑے گا ؟
منتخب امریکی صدر نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس جنگ کو ایک روز میں ختم کرا دیں گے۔ یوکرین اور یورپ میں دیگر ممالک میں بہت سے لوگوں کو اندیشہ ہے کہ اس کا مطلب پوتین کی لیے موجودہ صورت حال کا باقی رہنا ہے۔
•••مشرق وسطی جل رہا ہے
مشرق وسطی میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگ جاری رکھی اور جنگ کا دائرہ لبنان تک پھیل گیا۔ یہاں ایران نواز ملیشیا حزب اللہ کو اپنے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد تباہی اور بد امنی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ہی معاملہ حماس کے ساتھ ہوا جس نے اپنے دو اہم سربراہ اسماعیل ہنیہ اور یحیی السنوار کو گنوا دیا۔اسی طرح دنیا نے اسرائیل اور ایران کے درمیان براہ راست جھڑپیں بھی دکھیں۔
ادھر شام میں ہم خیال مسلح اپوزیشن گروپوں نے مل کر صدر بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ اب یہ مسلح اپوزیشن احمد الشرع (سابق ابو محمد الجولانی) کی قیادت میں ملک چلانے کے لیے کوشاں ہے۔
•••مصنوعی ذہانت کا رسوخ بڑھ رہا ہے
کاروباری عالم میں دنیا کے مختلف حصوں میں کمپنیوں کو مصنوعی ذہانت کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے جد و جہد کرنا پڑی۔سرمایہ کاروں کے حوالے سے ٹکنالوجی کی کمپنیوں کے غلبے کا خلاصہ اس حقیقت کے ذریعے بیان کیا جا سکتا ہے کہ سات ٹکنالوجی کمپنیاں جو عظیم سات کمپنیوں کے نام سے جانی جاتی ہیں، وہ اس وقت اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز 500 انڈیکس میں مارکیٹ ویلیو کے ایک تہائی حجم کی مالک ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں سے ایک کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور مالی سپورٹر ہیں۔اگر ہم مستقبل کی جانب نظر کریں تو ٹکنالوجی کے سحر اور سیاسی قوت کا یہ امتزاج سال 2025 کے خد و خال کا تعین کر سکتا ہے !

ٹیگ: GazaHamasIsraelus

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN